عید الاضحٰی قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

United States News News

عید الاضحٰی قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

عید الاضحٰی قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے Pakistan EidulAzha Inflation Vegetables Price Hike pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

عید الاضحٰی کے قریب آتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں آٹے اور چینی کے بعد سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔لاہور میں ٹماٹر 80 سے 110 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے جب کہ پیاز 50 سے 70 روپے اور دھنیہ اور سبزمرچ 240 روپے کلو تک دستیاب ہے۔

ادرک 440،لیموں دیسی 150 سے 180 روپےکلو میں فروخت کیا جارہا ہے جب کہ آلو 70 روپے، پھول گوبھی 120،بھنڈی 100 سے 120 روپے کلو میں دستیاب ہے،کریلا 50 روپے اور اروی، ٹینڈے بھی 100روپےکلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔کوئٹہ میں ادرک،مٹر اور آلو سمیت مختلف سبزیوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ ادرک کی فی کلو قیمت میں 150 سے200 روپےتک کا اضافہ ہوا اور ادرک کی فی کلو قیمت 550 سے600 روپےکلو کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

مٹر 40 روپےفی کلو مہنگے ہو کر 260روپےفی کلو پر دستیاب ہیں جب کہ سفید آلو کی قیمت میں 10روپےفی کلو کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 60 روپے فی کلو ہوگئی ہے، سرخ آلو بھی 20 روپے فی کلو مہنگا ہو کر 100روپے فی کلو پر فروخت ہو رہا ہے۔ حیدرآباد میں بھی لہسن اور ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور ضلعی انتظامیہ سرکاری قیمتوں پر عمل درآمد کرانے میں ناکام نظر آتی ہے جس کے باعث سبزیاں بھی شہریوں کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی Pakistan CoronaVirus pandemic SmartLockDown PrecautionaryMeasures InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں پچھلے 11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیںمقبوضہ کشمیر میں پچھلے 11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیںمقبوضہ کشمیر میں پچھلے11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیں KashmirBleeds OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism Kashmiris TargetKilling HumanRights UN OIC_OCI MirwaizKashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI KashmiriLivesMatter
Read more »

گجرات جیل میں عمر قید کے صدسالہ معمر قیدی کی رہائی کی اپیل - Pakistan - Dawn News
Read more »

گجرات جیل میں عمر قید کے 100سالہ قیدی کی رہائی کی اپیل - Pakistan - Dawn Newsگجرات جیل میں عمر قید کے 100سالہ قیدی کی رہائی کی اپیل - Pakistan - Dawn News
Read more »

یونان کے پاس سمندر میں گیس کی تلاش پر ترکی کو یورپ کی تنبیہیونان کے پاس سمندر میں گیس کی تلاش پر ترکی کو یورپ کی تنبیہیورپی یونین نے یونانی جزائر کے آس پاس بحیرہ روم میں قدرتی گیس کی دریافت کے لیے سروے کی کوششوں پر ترکی کو خبردار کیا ہے۔ یونان اور قبرص نے الزام عائد کیا
Read more »



Render Time: 2025-03-07 00:38:07