اس عمر میں بھی جیل میں سزا کاٹنے والے قیدی کا جرم
پنجاب کے علاقے گجرات کی ڈسٹرکٹ جیل میں عمرقید کاٹنے والے 101 سالہ قیدی مہدی خان نےجیل سپرنٹنڈنٹ، پنجاب جیل خانہ جات کے انسپکٹرجنرل مرزا شاہ سلیم بیگ اور پنجاب حکومت سے فوری رہائی کی اپیل کردی۔
مہدی خان کو 2019 میں لاہور ہائی کورٹ نے اس وقت عمر قید کی سز سنائی تھی جب وہ اپنی زندگی کے 100 سال مکمل کرچکے تھے۔ بزرگ قیدی نے لاہور ہائی کورٹ میں جیل مینوئل کی شق 146 کے تحت قبل از وقت رہائی کے لیے درخواست دی تھی، جس کے تحت سپرنٹنڈنٹ کسی بھی قیدی کو طویل عمر، ضعیفی یا بیماری کی صورت میں جرم کی نوعیت کودیکھتے ہوئے رہائی کی سفارش کرسکتا ہے۔
عدالت کے حکم میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے محکمہ داخلہ کی جانب سے پیروی نہ کرنے پر درخواست خارج کردی گئی ہے اور کہا کہ محکمہ داخلہ کو مہدی خان کی درخواست میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے ساتھ موصول ہوچکی تھی اور اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گجرات جیل میں عمر قید کے صدسالہ معمر قیدی کی رہائی کی اپیل - Pakistan - Dawn News
Read more »
لاہور میں پولیس کی حراست میں اقدام قتل کے ملزم کی موتاے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں تھانہ مناواں پولیس کی حراست میں اقدام قتل کا ملزم مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوگیا۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں پچھلے 11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیںمقبوضہ کشمیر میں پچھلے11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیں KashmirBleeds OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism Kashmiris TargetKilling HumanRights UN OIC_OCI MirwaizKashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI KashmiriLivesMatter
Read more »
وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
Read more »
وزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »
وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
Read more »