بھارت پر جنگی جنون سوار، چین سے کشیدگی پر ’ہیمر‘ میزائلوں کا معاہدہ

United States News News

بھارت پر جنگی جنون سوار، چین سے کشیدگی پر ’ہیمر‘ میزائلوں کا معاہدہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

بھارت پر جنگی جنون سوار، چین سے کشیدگی پر ’ہیمر‘ میزائلوں کا معاہدہ India China

نئی دہلی: بھارت پر جنگی جنون سوار ہوگیا، رافیل طیاروں کے بعد بھارت، فرانس سے ہیمر میزائلوں کا بھی معاہدہ کرنے جارہا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت 60 سے 70 کلو میتر فاصلے تک مار کرنے والے ہیمر میزائلوں کو چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں خرید رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے خریدے جانے والے میزائل کو دور سے استعمال کرنا آسان ہے، رافیل کے پانچ جنگجو طیاروں کی پہلی کھیپ چار دن بعد 29 جولائی کو ہریانا میں امبالہ ہوائی اڈے پر اترے گی۔اس سے قبل سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ دشمن کیجانب سے فوجی سازو سامان کی خریداری سےلا علم نہیں، دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں پاک فضائیہ بری اور بحری افواج کے ہمراہ بھر پور اندازمیں جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار...

ائیر چیف نے کہا کہ پاک فضائیہ خطے کی جیو اسٹریٹیجک صورتحال سے بخوبی آگاہ ہے، ہم دشمن کی جانب سے اسلحہ اور فوجی سازو سامان کے حصول کی دوڑ سے غافل نہیں اور روایتی جنگ میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے قوم کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں، پاک فضائیہ بری اور بحری افواج کے ہمراہ بھر پور اندازمیں جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت: بندروں کے جھنڈ کا فارم پر حملہ, 30 بھیڑ کے بچوں کو مار دیابھارت: بندروں کے جھنڈ کا فارم پر حملہ, 30 بھیڑ کے بچوں کو مار دیابھارت میں بندروں کے جھنڈ نے فارم پر حملہ کر کے 30 بھیڑ کے بچوں کو مار دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں بندروں کے جھنڈ نے فارم پر حملہ کر کے 30 بھیڑ کے بچوں
Read more »

قائد اعظم ٹرافی میں پی ایس ایل طرز پر ٹیمیں ڈرافٹنگ سے منتخب کرنے پر غورقائد اعظم ٹرافی میں پی ایس ایل طرز پر ٹیمیں ڈرافٹنگ سے منتخب کرنے پر غورقائد اعظم ٹرافی میں پی ایس ایل طرز پر ٹیمیں ڈرافٹنگ سے منتخب کرنے پر غور QuaidEAzamTrophy DraftingSystem PSL Pakistan COVID19 Coronavirus Players DomesticCricket PCB TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov captainmisbahpk ImranKhanPTI thePSLt20
Read more »

عید پر بچوں کی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے انتہائی قدم اٹھا لیاعید پر بچوں کی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے انتہائی قدم اٹھا لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے شہر ظفر وال میں عید پر بچوں کی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے تین بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔ ظفروال کے نواحی گاوں
Read more »

’یہ جگہ بھی ہماری ہے‘ چین نے بھوٹان کی سرحد پر قائم علاقے پر دعویٰ کردیا بھارت کی راتوں کی نیندیں اُڑادیں’یہ جگہ بھی ہماری ہے‘ چین نے بھوٹان کی سرحد پر قائم علاقے پر دعویٰ کردیا بھارت کی راتوں کی نیندیں اُڑادیںبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) لداخ میں بھارت کے زیرقبضہ علاقہ اپنے قبضے میں لینے کے بعد چین نے بھوٹان کے کچھ سرحدی علاقے کو بھی اپنی جگہ قرار دے دیا ہے جس سے پہلے سے
Read more »

بھارت مبصرین کومقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دے، پاکستانبھارت مبصرین کومقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دے، پاکستانبھارت مبصرین کومقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دے، پاکستان SamaaTV
Read more »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارشروزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارش
Read more »



Render Time: 2025-02-26 11:06:31