قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ” بیشک ہم نے قرآن کو لیلة القدر یعنی باعزت،خیروبرکت والی رات میں اتارا ۔اورآپ کو کیا معلوم کہ لیلةالقدرکیا
ہے۔لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔اس رات میں فرشتے اور جبریل روح الامین اپنے ربّ کے حکم سےہرامر کے ساتھ اترتے ہیں ۔ یہ رات طلوع فجر تک سراسر سلامتی ہے۔“ ان آیا ت مبارکہ میں عظمت قرآن کیساتھ شب قدر کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے، اور بتلایا گیا ہے کہ لیلة القدر سراسر سلامتی اور خیر ہی خیر ہے ،اس میں کوئی شر نہیں اور یہ خیروسلامتی غروب آفتاب سے طلوع فجر تک باقی رہتی ہے۔ ایک دن جب خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کی مجلس میں بنی اسرائیل کے ایک شخص کا ذکر فرمایا جو ایک ہزار ماہ تک...
کرام کا اس بات پر اجماع ہے کہ یہ مقدس رات ستائیویں رمضان کی رات ہے۔ بخاری ومسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”لیلة القدر کو رمضان کی آخری دس راتوں میں سے طاق راتوں میں تلاش کرو“۔اسی لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان دس راتوں میں عبادت کا بڑا اہتمام کرتے تھے ،اعتکاف کرتے تھے اورعباد ت کے لیے خود بھی جاگتے تھے اوراپنے گھر والوں کو بھی جگاتے تھے۔ جب ہمارے نبی سید المرسلین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کمر کس کے راتوں کو عبادت اور ذکر الٰہی میں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شب قدر کی اہمیت اور اس کے فیوض وبرکاترمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے، جوہزار مہینوں سے بھی زیادہ افضل ہے
Read more »
دنیا میں کورونا مریض 4988831، اموات 324958دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 49 لاکھ 88 ہزار 831 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 24 ہزار 958 ہو گئیں۔
Read more »
دنیا میں 4894098 کورونا مریض، 320180 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 94 ہزار 98 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 20 ہزار 180 ہو گئیں۔
Read more »
مظفرگڑھ: ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائیمظفر گڑھ: پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 25 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد کی گئیں۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں 1841 نئے مریض، امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن، مستقل طور پر فنڈنگ روکنے کی دھمکی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 48 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 44 ہزار کے قریب ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 90 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ مستقل طور پر روکنے کی دھمکی دی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو چین کی ’کٹھ پتلی‘ قرار دے دیا - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 43 ہزار سے زیادہ ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 90 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت چین کی ایک ’کٹھ پتلی‘ ہے۔
Read more »