کورونا وائرس: پاکستان میں 1841 نئے مریض، امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن، مستقل طور پر فنڈنگ روکنے کی دھمکی - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: پاکستان میں 1841 نئے مریض، امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن، مستقل طور پر فنڈنگ روکنے کی دھمکی - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

ووہان میں ایک ایوارڈ یافتہ چینی مصنف کی وائرس ڈائری سرکاری میڈیا کے متبادل آواز کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے لیکن چین میں اب انھیں سچ کے پیامبر کے بجائے ایک غدار کے روپ میں دیکھا جا رہا ہے۔ تفصیلات:

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ تین لاکھ سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

پاکستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے دوران ضروری اشیا کی دکانوں کے علاوہ کاروبار اور بازار بند رہیں گے۔ عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان نے کہا ہے کہ بچے بظاہر کووِڈ 19 سے شدید بیمار نہیں پڑ رہے اور لگتا ہے کہ اگر بچوں کو انفیکشن ہو بھی جائے تو ان میں اسے آگے پھیلانے کی صلاحیت کم ہوتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیچیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات Coronavirus Worldwide Death Toll Climbs COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak
Read more »

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیاکورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیادنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
Read more »

وزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیقوزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیقوزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیق Coronavirus Four Staff Members PakPMO Test Positive Covid_19 CoronaVirus COVID2019 CoronaInPakistan SHABAZGIL CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 20:39:10