وزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیق

United States News News

وزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیق
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیق Coronavirus Four Staff Members PakPMO Test Positive Covid_19 CoronaVirus COVID2019 CoronaInPakistan SHABAZGIL CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona

اسلام آباد: ملک میں بڑھتی ہوئی وباء کورونا وائرس وزیراعظم ہاؤس تک پہنچ گئی جہاں پر 4 سٹاف ممبرز کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

دنیا نیوز کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیے گئے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ ‏یہ ایک معمول کی کارروائی ہے۔ وزیراعظم آفس اور تمام دوسرے اہم دفاتر کے سٹاف کا ریگولر چیک اپ کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا تھا کہ چند ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ان کو پہلے ہی قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ مثبت ٹیسٹ آنے والے ملازمین میں سے کوئی بھی براہ راست کسی بھی اہم شخصیت کے ساتھ منسلک نہ...

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی اصلاحات اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں 30 گنا اضافے اور مارچ کے وسط سے لے کر اب تک کورونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹریز کی تعداد 2 سے بڑھا کر 70 کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔اس موقع پر اسد عمر نے کہا کہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر اور سماجی دوری پر عوام میں آگاہی پھیلانے کے ذریعے عملدرآمد کیا جاسکتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیقوزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں بڑھتی ہوئی وباء کورونا وائرس وزیراعظم ہاؤس تک پہنچ گئی جہاں پر 4 سٹاف ممبرز کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
Read more »

وزیراعظم ہاؤس کے 4 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبتوزیراعظم ہاؤس کے 4 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبتوزیراعظم ہاؤس کے 4 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »

وزیر اعظم ہاؤس کے 4 ملازمین بھی کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn Newsوزیر اعظم ہاؤس کے 4 ملازمین بھی کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
Read more »

ٹک ٹاک ہاؤس: برطانیہ میں یہ چھ نوجوان ایک ساتھ کیسے رہ رہے ہیں؟ - BBC News اردوٹک ٹاک ہاؤس: برطانیہ میں یہ چھ نوجوان ایک ساتھ کیسے رہ رہے ہیں؟ - BBC News اردولاک ڈاؤن سے قبل ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے والے چھ نوجوان ایک ساتھ ایک گھر میں بس گئے تھے۔ اس ٹک ٹاک ہاؤس میں ان کی زندگی کیسی ہے، یہ انھی سے جان لیتے ہیں۔
Read more »

وزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیقوزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں بڑھتی ہوئی وباء کورونا وائرس وزیراعظم ہاؤس تک پہنچ گئی جہاں پر 4 سٹاف ممبرز کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
Read more »

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے بھی بڑھ گئی، دنیا میں کونسے نمبر پرآگیا؟ خبرآگئیبھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے بھی بڑھ گئی، دنیا میں کونسے نمبر پرآگیا؟ خبرآگئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے بھی بڑھ گئی86,940 تصدیق شدہ کیسز کے بعد بھارت دنیا میں کورونا سے متاثرہ
Read more »



Render Time: 2025-03-10 14:45:35