پاکستان میں تقریباً 40افراد وائرس سے متاثر اور 866ہلاک ہو چکے ہیں۔ Read more: DawnNews CoronaVirus
ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر اعظم ہاؤس کے عملے کے چاروں اراکین کو قرنطینہ کردیا گیا ہے— فائل فوٹو: اے پی پی
باوثوق ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے عملے کے اراکین کے معمول کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4 ملازمین کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ عملے کے جن اراکین کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں تمام ہدایات اور ایس او پیز پر عمل کیا جا رہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم انا کی کوہ ہمالیہ پر بیٹھا ہوا ہے: احسن اقبالوزیراعظم انا کی کوہ ہمالیہ پر بیٹھا ہوا ہے: احسن اقبال Read News pmln_org betterpakistan PTIofficial MoIB_Official
Read more »
سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی وزیر اعظم کی اپیل مسترد کردی - ایکسپریس اردوروزانہ کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اس لیے یہ اقدام نہیں کرسکتے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
Read more »
سندھ میں کورونا کے 870 نئے کیسز اور 12 اموات ہوئیں ،وزیر اعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا وائرس کے 870 نئے کیسز اور 12 اموات سامنے آئی ہیں۔
Read more »
حکومت اگر کورونا ٹیسٹ کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتی تو ۔۔۔سینیٹر رحمان ملک نے وزیر اعظم کو حیران کن تجویز پیش کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ آنے
Read more »
بابر اعظم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں کوہلی سے بہتر قراربابر اعظم مختصر فارمیٹ میں ویرات کوہلی سے بہتر قرار ARYNewsUrdu BabarAzam
Read more »