سندھ میں کورونا کے 870 نئے کیسز اور 12 اموات ہوئیں ،وزیر اعلیٰ

United States News News

سندھ میں کورونا کے 870 نئے کیسز اور 12 اموات ہوئیں ،وزیر اعلیٰ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سندھ میں کورونا کے 870 نئے کیسز اور 12 اموات ہوئیں ،وزیر اعلیٰ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ روزانہ کی بنیاد پر عالمی وبائی مرض کورونا وائرس سے متعلق اپنے ویڈیو بیان میں صورتحال سے آگاہ کرتے ہیں ، اپنے آ ج کے بیان میں انہوں نے بتایا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5ہزار 566 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 870 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

انہوں نے آگاہ کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میںکورونا کے 12 مریض انتقال کر گئے ہیں جس کے بعد صوبے میں اس وباء کے باعث اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 255 ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ کورونا کے اس وقت 11ہزار 55مریض زیرعلاج ہیں، جن میں سے گھروں پر9 ہزار 651 جبکہ 887مراکز اور 517 اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جبکہ 107 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور 35 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

اس کے علاوہ حیدرآباد میں 11 ، جیکب آباد میں 7 مزید کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، شہید بینظیرآباد، شکارپور اور جامشورو میں 3، 3 مزید نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
Read more »

پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد عدالتی حکام بالا نے عدالت عالیہ کو اکتیس
Read more »

کورونا کے باعث عالمی معشیت میں 3.2 فیصد کی کمی متوقع، اقوام متحدہ | Abb Takk Newsکورونا کے باعث عالمی معشیت میں 3.2 فیصد کی کمی متوقع، اقوام متحدہ | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس بنگلادیش کے روہنگیا کیمپوں میں بھی پھیل گیا -کورونا وائرس بنگلادیش کے روہنگیا کیمپوں میں بھی پھیل گیا -ڈھاکا: کورونا وائرس بنگلادیش میں قائم روہنگیا کیمپوں میں بھی پہنچ گیا، اقوام متحدہ نے مہاجرین کے کیمپ میں پہلے کورونا کیس کی تصدیق کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے ایک اعلیٰ حکام اور اقوام متحدہ کی ترجمان نے بنگلادیشی سرحد پر قائم روہنگیا کیمپوں میں پہلے کورونا وائرس کیس رپورٹ …
Read more »



Render Time: 2025-03-10 22:10:28