بابر اعظم مختصر فارمیٹ میں ویرات کوہلی سے بہتر قرار ARYNewsUrdu BabarAzam
تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم کے لیگ اسپنر عادل راشد نے ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔
عادل راشد نے کہا کہ لیکن حالیہ فارم کو دیکھتے ہوئے بابر اعظم مختصر فارمیٹ میں ویرات کوہلی سے بہتر ہیں۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس پھیلنے سے قبل دورہ نیوزی لینڈ میں ویرات کوہلی کی فارم متاثر کن نہیں رہی انہوں نے 11 اننگز میں صرف 218 رنز بنائے ہیں۔دوسری جانب بابر اعظم نے راولپنڈی میں اس سال بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے واحد ٹیسٹ میں 143 رنز بنائے تھے اس کے بعد وہ پی ایس ایل میں لیگ کی معطلی سے قبل 49.29 کی اوسط سے 345 رنز بنا کر عمدہ فارم میں تھے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے لیگ اسپنر ایش سودھی نے انسٹاگرام پر لائیو سیشن میں اپنے فائب فائیو کو ترتیب دیا جس میں انہوں نے بابر اعظم کو پہلے نمبر پر رکھا تھا دیگر چار کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، کین ولیمسن، جو روٹ اور اسٹیو اسمتھ شامل تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر کو بولنگ کرنا واقعی مشکل لگتا ہے، ہم نے بابر اعظم کے خلاف یو اے ای میں گرمی کے سیزن میں کرکٹ کھیلی تھی اور انہوں نے مجھے بہت اچھا کھیلا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
'بابر اعظم، کیمروں اور اشتہارات سے بے نیاز کپتان'اس فیصلے کی توثیق تو وقت ہی کرے گا مگر فی الوقت ہم اتنا ضرور کہہ سکتے ہیں کہ یہ فیصلہ پاکستان کے کرکٹ کلچر میں ایک مثبت رجحان کا نقطۂ آغاز ہے: سمیع چوہدری کا کالم
Read more »
اللّٰہ کے قوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش ہے، بابر اعوانوزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ اللّٰہ کےقوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش موجود ہے۔
Read more »
بابر اعظم کو 'خاموشی' سے قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا - Sport - Dawn News
Read more »
وزیر اعظم انا کی کوہ ہمالیہ پر بیٹھا ہوا ہے: احسن اقبالوزیراعظم انا کی کوہ ہمالیہ پر بیٹھا ہوا ہے: احسن اقبال Read News pmln_org betterpakistan PTIofficial MoIB_Official
Read more »
آپ کی نظر میں ہم چور ہیں لیکن ہمارے ووٹر سمجھتے کہ ہیں۔۔۔خواجہ سعد رفیق نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیر اعظم عمران خان پریشان ہو جائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کےرہنماخواجہ سعدرفیق نےکہاہےکہ نفرت اور تعصب میں گندے لوگوں کے ساتھ بات کرنا مشکل ہے،اس تعصب کی بنیاد آپ
Read more »