بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے بھی بڑھ گئی، دنیا میں کونسے نمبر پرآگیا؟ خبرآگئی

United States News News

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے بھی بڑھ گئی، دنیا میں کونسے نمبر پرآگیا؟ خبرآگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے بھی بڑھ گئی، دنیا میں کونسے نمبر پرآگیا؟ خبرآگئی

برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق بھارت میں چین کی نسبت کیسز کی شرح میں اضافہ سست ہے۔دوسری جانب بھارت کے ریاستی رہنماؤں، کاروباری شخصیات اور نوکری پیشہ افراد نے وزیراعظم نریندر مودی سے تباہ شدہ معشیت کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بھارتی حکومت کی جانب سے شہریوں کے مطالبات کے برعکس لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا امکان ہے جس کادورانیہ 17 مئی کو ختم ہورہا ہے جبکہ کچھ نرمی پہلے ہی کی جاچکی ہے۔ڈان نیوز کے مطابق بھارت کی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح چین کے مقابلے میں اب تک تشویش ناک نہیں ہے اورہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 752 ہے جبکہ چین میں 4 ہزار 600 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

وزیرصحت ہرش وردھن نے متاثرین کی شرح میں کمی کو حوصلہ افزا قرار دیا اور کہا کہ گزشتہ 11 روز میں کیسز میں دوگنا اضافہ ہوا ہے جبکہ لاک ڈاؤن سے قبل 3.5 دنوں میں تعداد دوگنا ہوجاتی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ 'لاک ڈاؤن کے نتیجے میں صورت حال واضح طور پر بہتر ہوئی ہے، ہم لاک ڈاؤن کے اس دورانیے کو صحت کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے استعمال کرچکے ہیں'۔انہوں نے کہا کہ 'ہم نے متاثرین کی تشخیص، کھوج لگایا، آئسولیشن اور کیسز کا انتظام کرنے جیسے اقدامات لاک ڈاؤن کے دوران کیے'۔

خیال رہے بھارت میں لاک ڈاون کے دوران لاکھوں لوگوں کو اندرون ملک ہجرت کرنی پڑی ہے اس دوران مسافر بسیں ، ٹرینیں اور ایئرلائنز بند ہونے کی وجہ سے لوگوں نے پیدل، مال بردار گاڑیوں ، ٹرکوں وغیرہ پر سفر کیا، غیرمحفوظ سفر کی وجہ سے کئی حادثات پیش آئے جن میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

'پاکستان میں کورونا کی صورتحال دنیا کے کئی ممالک سے بہتر ہے''پاکستان میں کورونا کی صورتحال دنیا کے کئی ممالک سے بہتر ہے'امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوروناکی صورتحال دنیاکےکئی ممالک سےبہترہے، پاکستان نے وبا سے نمٹنے کیلئے بروقت نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

پاکستان میں کورونا کے کیسز بڑھ گئے ہیں ،مگر حالات قابو سے باہر نہیں، اسد عمرپاکستان میں کورونا کے کیسز بڑھ گئے ہیں ،مگر حالات قابو سے باہر نہیں، اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوروناکےکیسزبڑھ گئےہیں ،مگرحالات قابو سےباہرنہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 AsadUmar
Read more »

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
Read more »

امریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئیامریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئیامریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئی US CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
Read more »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
Read more »

کورونا کے علاج کیلئے موثر دوا چند ہفتوں میں پاکستان میں مینوفیکچرنگ شروع ہو ...کورونا کے علاج کیلئے موثر دوا چند ہفتوں میں پاکستان میں مینوفیکچرنگ شروع ہو ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کے علاج کیلئے موثر دوا کی چند ہفتے میں پاکستان میں مینوفیکچرنگ شروع ہو جائے گی، دوا کا
Read more »



Render Time: 2025-03-10 18:21:15