دنیا میں کورونا مریض 4988831، اموات 324958 تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 27 لاکھ 4 ہزار 736 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 45 ہزار 448 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 19 لاکھ 59 ہزار 137 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
امریکا کے اسپتالوں میں 11 لاکھ 15 ہزار 870 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 249 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 61 ہزار 180 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 35 ہزار 341 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 818 ہو گئی۔ جرمنی میں کورونا سے کُل اموات کی تعداد 8 ہزار 193 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 1 لاکھ 77 ہزار 827 ہو گئے۔ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 199 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 51 ہزار 615 ہو گئے۔
چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 82 ہزار 965 اور اس سے اموات 4 ہزار 634 ہوگئی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پشاور میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 12 افراد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »
دنیا میں 4894098 کورونا مریض، 320180 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 94 ہزار 98 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 20 ہزار 180 ہو گئیں۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔
Read more »