پشاور: خیبرپختونخواہ میں کورونا وائرس سے مزید 16 مریض جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 334 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخواہ میں کورونا وائرس سے مزید 16 جاں بحق ہ
وگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 334 ہوگئی ہے۔
صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 169 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار 230 ہوگئی ہے۔ جبکہ وائرس سے نئے 161 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔پشاور میں آج 12 اموات رپورٹ ہوئیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور میں اب تک 199 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ادھر پشاور انتظامیہ کی سنگین غفلت سامنے آئی ہے۔ استعمال کورونا کٹس اخون آباد قبرستان میں پھینکنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قبرستان کے قریب ہی بچوں کیلئے کھیلنے کا میدان بھی موجود ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اہل علاقہ پریشان ہوگئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس میں سے 14 ہزار متاثرین صرف گذشتہ نو دنوں میں سامنے آئے ہیں جب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں بڑی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔
Read more »
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
وزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیقوزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیق Coronavirus Four Staff Members PakPMO Test Positive Covid_19 CoronaVirus COVID2019 CoronaInPakistan SHABAZGIL CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز 40 ہزار 151 ہوگئے، 873 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردواب تک 11 ہزار 341 مریض اس وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں
Read more »