پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبر

United States News News

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

خیبر پختون خوا میں 318، سندھ 277، پنجاب 260، بلوچستان 36، اسلام آباد 7، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیںاسلام آباد: کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔

پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے کرونا وائرس سے متعلقہ اعداد و شمار کچھ یوں ہے کہ 10 لاکھ آبادی میں اموات کی شرح 4 فی صد ہے، جب کہ 10 لاکھ آبادی میں کیسز کی تعداد بھی 191 ہے۔ ملک میں 111 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے کیے جانے والے ٹیسٹس کی شرح 10 لاکھ آبادی میں 1,758 ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وائٹ ہائوس میں ایک عرب سائنس دان کرونا کی جنگ میں پیش پیشوائٹ ہائوس میں ایک عرب سائنس دان کرونا کی جنگ میں پیش پیشوائٹ ہائوس میں ایک عرب سائنس دان کرونا کی جنگ میں پیش پیش MoncefSlaoui WhiteHouse Scientists Developed Research CoronaVirus Vaccine OperationWrapSpeed DonaldTrump realDonaldTrump WhiteHouse
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
Read more »

سینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریفسینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریف
Read more »

کرونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی تربیت کا آغازکرونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی تربیت کا آغازکرونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی تربیت کا آغاز ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس میں سے 14 ہزار متاثرین صرف گذشتہ نو دنوں میں سامنے آئے ہیں جب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں بڑی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 12:11:14