کرونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی تربیت کا آغاز

United States News News

کرونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی تربیت کا آغاز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

کرونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی تربیت کا آغاز ARYNewsUrdu

برطانوی حکومت کی جانب سے محققین کو پانچ لاکھ پاؤنڈز کی فنڈنگ فراہم کی گئی ہے۔ جس کے بعد لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیکل میڈیسن اور ڈرہم یونیورسٹی کے محققین اس حوالے سے تحقیق کا آغاز کردیا۔

ماہرین کے مطابق’میڈیکل ڈیٹیکشن ڈاگز‘ نامی ایک تنظیم کے ساتھ مل کر اس حوالے سے تحقیق کا آغاز کردیا گیا ہے، جس میں کینسر، رعشہ اور ملیریا کی بیماریوں کا سراغ لگانے والے کتوں کی مدد سے سامنے آنے والے کیسز کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق تحقیق کاروں نے کرونا کی تشخیص کے لیے 6 کتوں ایسے کتوں کو تربیت دینا شروع کردی ہے جو کینسر کے مریض کا پتہ لگا چکے ہیں، ان کتوں کو لندن کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج کرونا کے مریضوں اور صحت مند لوگوں کے نمونے سونگھائے جائیں گے۔

برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ سوشل کیئر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’اگر سراغ رساں کتوں کی تربیت کامیاب رہی تو اس سے کووڈ 19 کی جلد اور کسی ٹیسٹ کے بغیر تشخیص ممکن ہو سکے گی‘۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ پروفیسر جیمز لوگن کا کہنا ہے کہ ’سانس کی بیماری سے انسانی جسم کی بو تبدیل ہوتی ہے اور کرونا وائرس لاحق ہونے کے بعد بھی انسانی جسم کی خوشبو تبدیل ہوجاتی ہے، چونکہ کتے خوشبو سے سراغ لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس لیے ہم پرامید ہیں کہ یہ تجربہ کامیاب رہے گا اور طب کی دنیا میں انقلاب لائے گا‘۔اُن کا کہنا تھا کہ اگر یہ تجربہ کامیاب ہوجاتا ہے تو ہمیں بڑی تعداد میں لوگوں کی اسکریننگ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، انہیں کتوں کے سامنے بیٹھا کر ہی مرض کی فوری تشخیص ہوسکے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سماجی فاصلوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں ہے، فوادچوہدریسماجی فاصلوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں ہے، فوادچوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کرونا وائرس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نہ کرے ہم اٹلی جیسی صورتحال کا شکار ہوں لیکن لوگ خود توجہ نہیں دیں گے تو حکومت تنہا کچھ نہیں کرسکتی۔
Read more »

سماجی فاصلوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں ہے، فوادچوہدریسماجی فاصلوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں ہے، فوادچوہدریسماجی فاصلوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں ہے، فوادچوہدری fawadchaudhry pid_gov coronavirus
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئیکرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 3 ہزار 405 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 45 لاکھ 26 ہزار 850 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئیکرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئیکرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی Read News CoronaVirus DeathRateToll CasesReported Worldwide COVID19 Covid_19
Read more »



Render Time: 2025-03-10 13:30:25