سماجی فاصلوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں ہے، فوادچوہدری

United States News News

سماجی فاصلوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں ہے، فوادچوہدری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

سماجی فاصلوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں ہے، فوادچوہدری fawadchaudhry pid_gov coronavirus

نہ کرے ہم اٹلی جیسی صورتحال کا شکار ہوں لیکن لوگ خود توجہ نہیں دیں گے تو حکومت تنہا کچھ نہیں کرسکتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں کرونا وائرس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی میں لوگوں نے سماجی فاصلوں کی پالیسی کو سنجیدہ نہیں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سماجی فاصلوں کے بغیر کرونا وائرس کی وبا پر

قابو پانا ممکن نہیں ہے، لوگوں کو بھی سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، لوگ خود بھی توجہ نہیں دیں گے تو حکومت تنہا کچھ نہیں کرسکتی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ اللہ نہ کرتے ہم اٹلی جیسی صورتحال سے دوچار ہوں لیکن مذہبی طبقات کو سمجھانا بہت مشکل ہے، دوسرا طبقہ وہ ہے جس کا معاشی مفاد ہے جیسے دکاندار ہوگئے البتہ روزانہ کی بنیاد پر کمانے والوں کا مسئلہ سنجیدہ ہے، ڈیلی ویجرز بھی پریشان ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سماجی فاصلوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں ہے، فوادچوہدریسماجی فاصلوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو پانا ممکن نہیں ہے، فوادچوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کرونا وائرس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نہ کرے ہم اٹلی جیسی صورتحال کا شکار ہوں لیکن لوگ خود توجہ نہیں دیں گے تو حکومت تنہا کچھ نہیں کرسکتی۔
Read more »

چلڈرن اسپتال کے ڈاکٹر سمیت عملے کے 4 افراد کرونا سے متاثرچلڈرن اسپتال کے ڈاکٹر سمیت عملے کے 4 افراد کرونا سے متاثرچلڈرن اسپتال کے ڈاکٹر سمیت عملے کے 4 افراد کرونا سے متاثر Read News ChildrenHospital Doctors cronavirus COVID19 Covid_19
Read more »

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹسعودی عرب میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹریاض : سعودی عرب میں کرونا وائرس کے چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے جس کے بعد کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد نے 49 ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔
Read more »

کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو سنگین خدشاتکرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو سنگین خدشاتاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑنے کا خدشہ ہے، آئندہ سال سے شروع ہونے والی ریکوری بھی انتہائی سست ہوگی۔
Read more »

کرونا کا طوفان تھمنے والا نہیں، ہمیں اس کے ساتھ جینا ہوگا:انجیلا میرکلکرونا کا طوفان تھمنے والا نہیں، ہمیں اس کے ساتھ جینا ہوگا:انجیلا میرکلکرونا کا طوفان تھمنے والا نہیں، ہمیں اس کے ساتھ جینا ہوگا:انجیلا میرکل AngelaMerkel CoronaVirus NeverEnded InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures LifeStyle AngelaMerkeICDU
Read more »



Render Time: 2025-03-10 16:11:58