ملک میں کورونا وائرس کے کیسز 40 ہزار 151 ہوگئے، 873 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردو

United States News News

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز 40 ہزار 151 ہوگئے، 873 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

اب تک 11 ہزار 341 مریض اس وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں

کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 40 ہزار 151 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 ہزار 175 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح مجموعی طور پر 3 لاکھ 73 ہزار 410 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جبکہ اب تک 11 ہزار 341 مریض اس وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 40 ہزار 151 ہوگئی ہے۔ ان میں سے سندھ میں 15 ہزار 590، پنجاب میں 14 ہزار 584، خیبرپختون خوا میں 5 ہزار 847، بلوچستان میں 2 ہزار544، آزاد کشمیر میں 112، اسلام آباد میں 947 اور گلگت بلتستان میں 527 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس نے 24...

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 305 اموات ہوئیں جب کہ سندھ میں 268، پنجاب میں 252، بلوچستان میں 36، اسلام آباد میں 7 ، گلگت بلتستان میں 4 جب کہ آزاد کشمیر میں ایک شخص جان کی بازی ہار چکا ہے۔ علاوہ ازیں 188 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی...

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پر کوئی اثر نہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔ پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک میں کورونا وائرس کے 39 ہزار 642 مصدقہ مریض، 31 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کے 39 ہزار 642 مصدقہ مریض، 31 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردواب تک ملک بھر میں 10 ہزار 880 مریض اپنے طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں
Read more »

ملک میں کورونا وائرس کے 39 ہزار 742 مصدقہ مریض، 866 جاں بحق ہوچکے - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کے 39 ہزار 742 مصدقہ مریض، 866 جاں بحق ہوچکے - ایکسپریس اردواب تک ملک بھر میں 10 ہزار 880 مریض اپنے طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں
Read more »

جرمنی میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار تک پہنچ گئیجرمنی میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار تک پہنچ گئیجرمنی میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار تک پہنچ گئی Germany CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease People Killed Infected
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات Coronavirus Worldwide Death Toll Climbs COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak
Read more »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے33 اموات ہوئیںملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے33 اموات ہوئیںملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار430 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ا س وباسے متاثرہ افراد کی تعداد37 ہزار218 ہو گئی ہے۔ اب تک
Read more »



Render Time: 2025-03-10 15:04:59