شب قدر کی اہمیت اور اس کے فیوض وبرکات مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔اللہ سبحانہ وتعالی نے اس رات کی فضیلت میں پوری سورة نازل فرمائی، جسے ہم سورۃ القدر کے نام سے جانتے ہیں۔ہم نے اِس کو شب قدر میں نازل کیا ہے اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟ شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک۔پہلی فضیلت: یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس شب میں قرآن کریم نازل فرمایا، جو نوع انسانی کے لیے ہدایت ہے اور دنیاوی واخری سعادت...
اللہ تعالی نے سورة الدخان آیت میں یوں بیان فرمایا ہے: ”بیشک ہم نے قرآن کو ایک بابرکت رات میں نازل کیا ہے ،بیشک ہم ڈرانے والے تھے“۔ اور یہ رات ماہِ رمضان میں تھی، جس کی تصریح اللہ تعالی نے سورة البقرة آیت میں فرمادی ہے : ”رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا“۔یہ رات چمکدار اور صاف ہوتی ہے نہ زیادہ گرم اور نہ زیادہ ٹھنڈی ہوتی ہے بلکہ بھینی بھینی اور معتدل ہوتی ہے۔آسمانوں کی طرف نگاہ اٹھا کر دیکھنے سے آنکھوں میں نور اور دل میں سرور کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔اس رات میں عبادت کی بڑی لذت محسوس...
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی یا رسول اللہ مجھے بتائیں کہ میں لیلتہ القدر کو کیا دْعا مانگوں آپ نے ارشاد فرمایا، یہ دْعا پڑھا کرو ترجمہ اے اللہ تو معاف کر دینے والا اور معافی کو پسند کرنے والا ہے پس مجھے بھی معاف کر دے لیلتہ القدر وہ رات ہے جو صاحبان ایمان کے لیے مغفرت و رحمت اور بخشش کا پیغام لے کر آتی ہے۔
اس عظیم الشان رات کی عبادت اور اجر و ثواب کے حوالے سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے جو شخص لیلتہ القدر میں ایمان کے ساتھ اور اجر و ثواب کی نیت سے قیام کرتا ہے، تو اس کے پچھلے سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
Read more »
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
Read more »
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
Read more »
6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کوروناوائرس نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں قومی و عالمی سطح پر بڑے معاشی بحران نے بھی جنم لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا
Read more »
پاکستانی لڑکی کی صلاحیتوں کے امریکی صدر بھی معترف،کس کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا؟ خبرآگئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی پاکستانی نژاد لڑکی کی صلاحیتوں اور نیک دلی کے معترف ہوگئے۔ ٹرمپ نے ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی
Read more »
کورونا: پانچ لاکھ افراد نے خود کُشی سے بچنے کے لیے مدد حاصل کیایک غیر سرکاری تنظیم نے بتایا ہے کہ خود کشی کے رجحانات سے محفوظ رہنے کے لیے صرف گزشتہ تین ہفتوں میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد نے آن لائن ٹریننگ حاصل کی ہے۔
Read more »