کورونا وائرس: پانچ لاکھ افراد نے خود کُشی سے بچنے کے لیے مدد حاصل کی
انسدادِ خود کشی کے آن لائن پروگرام میں شامل ہونے والے افراد کی تعداد میں اس اضافے کا مطلب یہ ہوا کہ ’زیرو سوئی سائیڈ الائنس‘ سنہ 2017 میں اپنے آغاز سے لے کر اب تک اپنے دس لاکھ کے ہدف تک پہنچ گئی ہے۔ اس ادارے کے لیے برطانوی حکومت کی امداد بھی شامل ہے۔
جو کا کہنا ہے ’خود کشی صحت عامہ کے لیے ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اس میں ہلاک ہونے سے خاندان، دوست احباب اور کمیونیٹیز سب کے سب ہل کے رہ جاتے ہیں۔‘ این ایچ ایس کے کلینیکل لیڈرز نیٹ ورک نے بھی وبا کے خلاف براہ راست کام کرنے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ذہنی صحت پر منفی اثرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ڈبلیو ایچ او نے بچوں میں کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے متعلق خبردار کردیامتاثرہ بچوں کی بیماری کی کچھ علاماتیں کاواسا کی بیماری سے مماثلت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ٹیڈروس تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
Read more »
ماں نے جھگڑے کے دوران چھری سے بیٹی کو قتل کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کراچی کےعلاقے ناظم آباد میں ماں نے جھگڑے کے دوران چھری سے بیٹی کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بیٹی کو قتل کرنے کے بعد ماں نےخود
Read more »
'بڑے میاں نے آف شور کمپنیاں بنائیںِ، چھوٹے میاں نے جعلی اکاؤنٹس سے کام چلایا'
Read more »
وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیےڈیم کی تعمیر : وزیراعظم کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیے ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی میں آج سے پانچ روز تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی | Abb Takk News
Read more »