کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے سائنسدانوں کو ایک اور انتہائی اہم ہتھیار مل گیا

United States News News

کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے سائنسدانوں کو ایک اور انتہائی اہم ہتھیار مل گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لیے دنیا بھر کے سائنسدان دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اور اب انہیں اس موذی وباءکو شکست دینے کے لیے ایک

انتہائی اہم ہتھیار مل گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ہتھیار جوڑوں کی سوزش کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوا’ٹوسیلیزومیب‘ ہے، جس کے متعلق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ کورونا وائرس سے انسانی مدافعتی نظام میں اٹھنے والے طوفان کو روک سکتی ہے۔ یہ وہ طوفان ہے جو کورونا وائرس سے ہلاکت کا سبب بنتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جب کسی شخص کو کورونا وائرس لاحق ہوتا ہے تو اس کا مدافعتی نظام حد سے زیادہ متحرک ہو جاتا ہے۔ اس صورتحال کو سائنسدانوں نے ’مدافعتی نظام میں طوفان ‘ کا نام دے رکھا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جوڑوں کی سوزش کی دوا انفلیمیشن کو کم یا ختم کرتی ہے اور کورونا وائرس کے باعث امیون سسٹم میں آنے والے طوفان کا سبب بھی انفلیمیشن ہی ہوتی ہے، چنانچہ جوڑوں کی سوزش کی دوا اس پر بہت مو¿ثر ثابت ہو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوا کے تجربات کئی ممالک میں بیک وقت کیے جا رہے ہیں اور رواں ہفتے ان...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صرف ایک چڑیا کے لیے گاؤں کی اسٹریٹ لائٹ ایک ماہ سے بند - ایکسپریس اردوصرف ایک چڑیا کے لیے گاؤں کی اسٹریٹ لائٹ ایک ماہ سے بند - ایکسپریس اردوبھارتی گاؤں پوتا کُڑی کے رہائشیوں نے کھمبے پر موجود چڑیا کے انڈوں کو بچانے کے لیے 35 روز اسٹریٹ لائٹ بند رکھیں
Read more »

بھارت میں ایک پرندے کے لیے 35 روز سے اسٹریٹ لائٹس بند - World - Dawn News
Read more »

نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے قیدی مغرب کے لیے خطرہ کیوں؟ - BBC News اردونام نہاد دولتِ اسلامیہ کے قیدی مغرب کے لیے خطرہ کیوں؟ - BBC News اردوشمال مشرقی شام کے غلیظ اور گنجان آباد حراستی مراکز میں موجود نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے ہزاروں شکست خوردہ قیدی جنگجو ایک ایسا پوشیدہ خطرہ پیش کرتے ہیں جو یہاں تیزی سے پنپ رہا ہے۔
Read more »

آپ کی تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کے لیے بہترین نوکری کونسی ہے؟ جانئےآپ کی تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کے لیے بہترین نوکری کونسی ہے؟ جانئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کی تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کے لیے کون سی نوکری بہترین ہے اور کون سی بدترین، علم نجوم کی معروف ماہر روز سمتھ نے تمام ستاروں کے لحاظ سے
Read more »

کورونا وائرس کے خلاف کامیابی حاصل کرنے والی خواتین سربراہانِ مملکت - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-26 04:40:26