آپ کی تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کے لیے بہترین نوکری کونسی ہے؟ جانئے

United States News News

آپ کی تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کے لیے بہترین نوکری کونسی ہے؟ جانئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کی تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کے لیے کون سی نوکری بہترین ہے اور کون سی بدترین، علم نجوم کی معروف ماہر روز سمتھ نے تمام ستاروں کے لحاظ سے

لوگوں کے لیے بہترین اور بدترین پیشوں کے متعلق بتا دیا ہے جن کی مندرجہ ذیل تفصیل میل آن لائن نے اپنی ایک رپورٹ میں بیان کی ہے:برج ثور کے حامل لوگوں کے لیے کنسٹرکشن کے کام کی نوکریاں جیسا کہ سرویئر، بلڈر یا پراجیکٹ منیجر بہترین ہیں۔ اس کے علاوہ شیف، ریسٹورنٹ منیجر، میوزیکل، تھیٹر اور اداکاری کی انڈسٹری میں منیجر کی نوکری، آرٹ ڈائریکٹر، انٹیریئر ڈیزائنر یا ماہر تعمیرات کی نوکری ایسے لوگوں کے لیے بہترین ہے۔ اس برج کے حامل لوگوں کو ایسی نوکری قطعاً نہیں کرنی چاہیے جہاں دوسرے لوگ انہیں بتائیں کہ...

برج سنبلہ کے حامل لوگوں کے لیے ماہر غذائیات اور دیگر میڈیکل نوکریاں، فنانشل انڈسٹری کی نوکریاں، کاشتکاری یا فاریسٹ رینجر کے کام، منیجر کی نوکری اور اکاﺅنٹنٹ کی نوکری بہترین ہیں۔ ان لوگوں کو تخلیقی شعبوں میں نوکری نہیں کرنی چاہیے۔ اس کے علاوہ پلمبنگ، ایسی نوکریاں جن میں وقت کی متعین نہ ہو اور ایسی نوکریاں جن میں پرفیکشن کا حصول ناممکن ہو یا درکار نہ ہو، ایسے لوگوں کے لیے بدترین ہیں۔برج جدی کے حامل لوگوں کے لیے بہترین نوکریوں میں فنانشل پلاننگ، لیگل یا اکاﺅنٹینسی کی حامل نوکریاں، پولیس، فائر...

برج حوت کے حامل لوگوں کے لیے آرٹسٹ، موسیقار اور دیگر تخلیقی شعبوں کی نوکریاں، علم نجوم و دیگر روحانی پیشے، ہیلتھ کیئر، کلر تھراپی، ویلفیئر اور سوشل ورک، ایسی نوکریاں جہاں سننے کی مہارت کا اچھا استعمال ہو سکے، ہیومن ریسورسز کی نوکریاں، فیشن ڈیزائنر، جیولری ڈیزائنر وغیرہ اور نان پرافٹ اداروں میں نوکریاںبہترین ہوتی ہیں۔ ان لوگوں کے لیے ایسی نوکریاں اچھی نہیں ہوتیں جہاں حساسیت اور احساس ہمدردی کارفرما نہ ہو۔ اس کے علاوہ ایسی نوکریاں جہاں فطری جبلتیں بروئے کار نہ لائی جا سکیں، زیادہ ذہنی دباﺅ اور...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردوپٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
Read more »

سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتسندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت‌کراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
Read more »

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیپیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
Read more »

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان -انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان -اسلام آباد:وفاقی تعلیمی بورڈ نےانٹرمیڈیٹ کے نتائج 30 جولائی کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو حتمی شکل دےدی گئی ہے اور 30 جولائی کو نتائج جاری کر دیے جائیں گے۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ پارلیمانی سیکرٹری تعلیم نتائج اعلان کی تقریب کی مہمان خصوصی …
Read more »

اسد عمر کی کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریفاسد عمر کی کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریفپشاور : وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا وباموجودہے،عوام کوعید پر ایس اوپیزپرعملدرآمد کرنا ہوگا۔
Read more »

ناصر شاہ کی وسیم اکرم کو شہر کے دورے کی دعوتناصر شاہ کی وسیم اکرم کو شہر کے دورے کی دعوتصوبائی وزیر ناصر شاہ کاکہنا ہے کہ میں اپنے پڑوسی وسیم اکرم کو دعوت دیتا ہوں میرے ساتھ شہر کا دورہ کریں،شہر کی سڑکوں کا جائزہ لیں اور دیکھیں کس طرح پانی کا نکاس کیا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 10:30:35