سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت

United States News News

سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت ARYNewsUrdu

کراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔

اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ بلوکی پاور پلانٹ،حویلی بہادرپلانٹ کی حکومت نجکاری کرنے جارہی ہے جبکہ نندی پور،گڈو پاورپلانٹ، اسٹیٹ لائف،او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کی جائےگی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایتحکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایتحکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت pid_gov PTIofficial
Read more »

ساری رات سڑکوں کی نگرانی پر سندھ حکومت کا شکریہ، بختاور بھٹوساری رات سڑکوں کی نگرانی پر سندھ حکومت کا شکریہ، بختاور بھٹوپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے ساری رات سڑکوں کی نگرانی کرنے پر سندھ حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Read more »

سندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی خدمات واپسسندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی خدمات واپساسلام آباد: وفاق نے سندھ حکومت سے ضیاالرحمان کی خدمات واپس لے لی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خدمات واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ مولانا
Read more »

سندھ حکومت نے شہریوں کی سہولت کیلئے مویشی منڈی کے اوقات میں اضافہ کردیاسندھ حکومت نے شہریوں کی سہولت کیلئے مویشی منڈی کے اوقات میں اضافہ کردیاکراچی : سندھ حکومت نے عوام کی سہولت کےلیے مویشی منڈی کے اوقات کار میں اضافہ کردیا، اعلامیے کے مطابق اب مویشی منڈی رات 11 بجے تک کھلی رہے گی۔
Read more »

کراچی جیم خانہ میں تعمیرات، سندھ حکومت کی استدعا مستردکراچی جیم خانہ میں تعمیرات، سندھ حکومت کی استدعا مستردسندھ ہائی کورٹ نے کراچی جیم خانہ میں تعمیرات جاری رکھنے کے معاملے پر سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی استدعا مسترد کر دی۔
Read more »

سعودی حکومت کی مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے اہم ہدایتسعودی حکومت کی مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے اہم ہدایتسعودی حکومت نے مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ہدایت کی ہے کہ دفاتر میں غیر ملکی فنکاروں کی جگہ مقامی فنکاروں کے تیارہ کردہ فن پارے آویزاں کیے جائیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-25 23:26:58