حکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت pid_gov PTIofficial
خلاف کارروائی کرنے اور نوے روز کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون مرزا شہزاداکبر نے گورنر سٹیٹ بینک، مسابقتی کمیشن اور پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے چیف سیکرٹریز کے نام الگ الگ خطوط میں شوگر مافیا کے خلاف
کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ بھی لکھے گئے خطوط سے منسلک کر دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ شوگر کمیشن کی رپورٹ پر عمل درآمد کیلئے لائحہ عمل کی تیاری کے بارے میں گزشتہ ماہ کی 23 تاریخ کو پہلے ہی اجازت دے چکی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسد عمر کی کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریفپشاور : وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا وباموجودہے،عوام کوعید پر ایس اوپیزپرعملدرآمد کرنا ہوگا۔
Read more »
اپوزیشن کی حکومت گرانے کی خواہش تین سال تک پوری نہیں ہوگی: فیاض الحسن
Read more »
نیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز ARYNewsUrdu
Read more »
پائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم کی پاکستان کومعاونت کی پیشکشپائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم کی پاکستان کومعاونت کی پیشکش SamaaTV
Read more »
بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی حساس سرکاری معلومات تک رسائی کی کوششاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی گروپ اے پی ٹی کے خلاف ایک اور ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ ہیکرز واٹس ایپ کے ذریعے معلومات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Read more »