اسد عمر کی کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریف

United States News News

اسد عمر کی کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسد عمر کی کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریف ARYNewsUrdu

پشاور : وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا وبا موجود ہے، عوام کوعید پر ایس اوپیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔

خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ، مویشی منڈیوں سے متعلقہ امور ،کورونا کا پھیلاؤ روکنے اورگائیڈ لائنز سے متعلق بریفنگ دی۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ مویشی منڈیوں میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے، ماسک پہنیں، پورے خطے کے پیش نظر پاکستان میں صورت حال بہتر نظرآتی ہے، گلگت بلتستان اور کے پی کے علاقے دنیا کے خوبصورت ترین علاقوں میں آتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب اسمبلی: لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال کرنے کی قراردادپنجاب اسمبلی: لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال کرنے کی قراردادلڑکیوں کے لیے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کر ا دی گئی ہے۔
Read more »

کیا تھوک کی جانچ سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہو سکتا ہے - BBC News اردوکیا تھوک کی جانچ سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہو سکتا ہے - BBC News اردواگر ایک بار پھر کورونا سے پہلے والی زندگی میں واپس آنے کا کوئی طریقہ ہو تو کیا ہوگا؟ یعنی ایک بار پھر سے کوئی سماجی دوری نہیں، چہرے کو ڈھانپنے کی کوئی ضرورت نہیں اور کووڈ۔19 کا خوف نہیں۔
Read more »

نیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات PMImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz Leadership Progress Development pid_gov MoIB_Official
Read more »

پائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم کی پاکستان کومعاونت کی پیشکشپائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم کی پاکستان کومعاونت کی پیشکشپائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم کی پاکستان کومعاونت کی پیشکش SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-26 05:12:55