وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات

United States News News

وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات PMImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz Leadership Progress Development pid_gov MoIB_Official

سوچ کی بنیاد رکھی تھی۔انہوں نے ہفتہ کو اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اس روز عام انتخابات میں اور اقرباپروری پر مبنی بدعنوان نظام کو شکست ہوئی تھی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اس بوسیدہ نظام کو قائم کرنے والوں نے صرف اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قومی اداروں کو کھوکھلا

کیا اور معیشت کو شدید نقصان پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ جب پاکستان تحریک انصاف برسراقتدار آئی تو ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا تھا اور ملک کو شدید اقتصادی مسائل اور چیلنجوں کا سامنا تھا۔شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے عزم کے ساتھ اصلاحات کے عمل کا آغاز کیا گیا ہے.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ضیا الرحمٰن کی تعیناتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی ہے، فیاض الحسن چوہانضیا الرحمٰن کی تعیناتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی ہے، فیاض الحسن چوہانوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں ٹرائیکا کی میٹنگ ہوئی، نتیجہ ضیا الرحمٰن کی تعیناتی کا نکلا جس کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کی جمہوریت اور میثاق جمہوریت کیلئے کوشش پھل آور ہوگئی ہیں۔
Read more »

279 ہاؤسنگ سوسائٹیز کے امور کی تحقیقات کی ضرورت ہے، ایف آئی اے - Pakistan - Dawn News
Read more »

ای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردیای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردیای او بی آئی اعلامیہ کے مطابق پنشن یافتگان کسی بھی بینک کےاے ٹی ایم سے اپنی پنشن نکال سکتے ہیں۔
Read more »

یونان کی سمندری حدود میں گیس کی تلاش، ترکی نے فرانس کے الزامات مسترد کر دیئےیونان کی سمندری حدود میں گیس کی تلاش، ترکی نے فرانس کے الزامات مسترد کر دیئےپیرس: (ویب ڈیسک) فرانس نے یورپی یونین کے رکن ملک کے سمندری پانیوں میں تجاوز کرنے کے لیے ترکی کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے، تاہم ترکی نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے دائرے میں ہے۔
Read more »

ہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسالہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسالہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسال Pakistan PakistanHockey Hockey HockeyCrisis PTIGovernment PMImranKhan PresidentOfPak ArmyChief CMPunjab pid_gov ImranKhanPTI ArifAlvi OfficialDGISPR UsmanAKBuzdar PHFOfficial
Read more »



Render Time: 2025-02-26 10:51:24