279 ہاؤسنگ سوسائٹیز کے امور کی تحقیقات کی ضرورت ہے، ایف آئی اے - Pakistan - Dawn News

United States News News

279 ہاؤسنگ سوسائٹیز کے امور کی تحقیقات کی ضرورت ہے، ایف آئی اے - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

ایف آئی اے نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے تیار کردہ سفارشات پر سپریم کورٹ سے منظوری طلب کی ہے۔ DawnNews

ایف آئی اے کے مطابق 279 سوسائٹیز میں سے مجموعی طور پر 66 میں سے 38 وفاقی دارالحکومت میں ہیں۔ فائل فوٹو:اے ایف پی

ایف آئی اے نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے تیار کردہ سفارشات پر سپریم کورٹ سے منظوری طلب کی ہے جن میں سے ایک صوبوں کے کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ کے تمام رجسٹرارز، صوبائی محکمہ قانون کے نمائندوں اور وفاقی وزارت قانون کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینا ہے۔ اسی طرح وفاقی حکومت کو ہدایت کی جائے کہ وہ ریئل اسٹیٹ منصوبوں کے لیے عوام سے کمپنیوں کو ملنے والی ایڈوانس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے کمپنیز ایکٹ 2017 کے سیکشن 456 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارشروزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارش
Read more »

وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
Read more »

کوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیلکوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیللاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے کورونا وباء کے باعث مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیل کر دی۔
Read more »

وزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »



Render Time: 2025-02-26 15:53:34