ای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ای او بی آئی کے چیئرمین اظہر حمید نے بیان دیا تھا کہ پینشنر ز کو عید سے پہلے پینشن اور تین ماہ کےواجبات کی مد میں 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے۔
ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹیوشن کے چیئرمین اظہر حمید کا کہنا تھا کہ عید سے پہلے 8500 پینشن اور 6000 واجبات کی مد میں ادا ہونگے، جبکہ یکم ستمبر سے ای او بی آئی پینشنرز یوٹیلٹی اسٹور سے دس فیصد رعایت پر آٹا، چینی، چاول ، گھی اور دالیں خرید سکیں گے۔ اظہر حمید کا کہنا تھا کہ پینشن گھر پہنچانے اور پینشنرز انشورنس پرکام ہورہا ہے جبکہ ای او بی آئی کی ڈیجیٹلائزیشن دو سال میں مکمل ہوگی اور ڈیجیٹلائزیشن پر 50 کروڑ کے اخراجات کا تخمینہ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
غیر ملکی صحافیوں کے دورہ ایل او سی سے متعلق وزیرخارجہ کا اہم بیاناسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا نمائندوں کا دورہ ایل او سی بہت اہم تھا، بھارت کا ہمیشہ دہرا معیار سامنے آیا، کیا بھارت آزاد صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لے کر جائے گا؟
Read more »
کرونا ویکسین آئندہ سال کے اوائل تک دستیاب ہوگی, ڈبلیوایچ او نے پھرخبردارکردیاعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مائیکل ریان نے کہا ہے کہ آئندہ سال کے اوائل میں کرونا ویکسین دستیاب ہوگی مگر اُس کے مؤثر ہونے کا کچھ بھی
Read more »
این سی او سی کاغیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کااعلاننیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے غیرقانونی مویشی منڈیوں اور ضابطہ کار کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف کارروائی کاا علان کیا ہے۔ اس بات
Read more »