اسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی گروپ اے پی ٹی کے خلاف ایک اور ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ ہیکرز واٹس ایپ کے ذریعے معلومات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تفصیل کے مطابق مودی سرکار نے سائبر محاذ پر بھی سرگرم ہوےت ہوئے حساس سرکاری معلومات تک رسائی کی ناکم کوشش کی ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی گروپ اے پی ٹی کے خلاف ایک اور ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔
ایڈوائزی میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارتی گروپ حکومتی محکموں کو ٹارگٹ کرنے اور سافٹ وئیر کے ذریعے حساس معلومات تک رسائی کی کوشش کر رہا ہے۔ انڈین ہیکرز سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ کے ذریعے معلومات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بھارتی گروپ سافٹ وئیر، یوزر نیم پاس ورڈ اور بیک اپ فائلز چرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ایڈوائزری میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لئے دوہری تصدیق کا نظام اپنانے کی سفارش کرتے ہوئے ای میل کے ساتھ ایم ایس ورڈ فائل کو اوپن نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارش
Read more »
پنجاب اسمبلی: لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال کرنے کی قراردادلڑکیوں کے لیے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کر ا دی گئی ہے۔
Read more »
وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات PMImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz Leadership Progress Development pid_gov MoIB_Official
Read more »
پائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم کی پاکستان کومعاونت کی پیشکشپائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم کی پاکستان کومعاونت کی پیشکش SamaaTV
Read more »