لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی حکومت گرانے کی خواہش تین سال تک پوری نہیں ہوگی، احسن اقبال نیب کے چکر لگا لگا کر ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہن
ا تھا 50 کے قریب لیگی ارکان کے حکومت کے ساتھ رابطوں نے لیگی رہنماؤں کی نیندیں اڑا دی ہیں، بقیہ ارکان کو متنفر ہونے سے بچانے کے لیے احسن اقبال پی ٹی آئی کے ارکان سے متعلق بیانات دے رہے ہیں، غیر متحدہ اور غیر منظم اپوزیشن جماعتیں عوامی اعتماد پر قائم پی ٹی آئی حکومت نہیں گرا سکتیں۔
فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کئی سالوں تک معیشت کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد ن لیگی رہنما حکومت کو معیشت پر بھاشن دے رہے ہیں، آج معتبر بین الاقوامی معاشی ادارے پاکستان کے معاشی انڈیکیٹرز کی بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اپوزیشن کی اے پی سی میں شہباز شریف کی شرکت صحت سے مشروط - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن آل پارٹیز کانفرنس میں نئے انتخابات کے مطالبے پر زور دے گی
Read more »
اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی کامیاب حکمت عملی، صومایہ کے وزیر اعظم کی چھٹیاپوزیشن اور حکومتی اراکین کی کامیاب حکمت عملی، صومالیہ کے وزیر اعظم کی چھٹی ARYNewsUrdu
Read more »
اسد عمر کی کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریفپشاور : وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا وباموجودہے،عوام کوعید پر ایس اوپیزپرعملدرآمد کرنا ہوگا۔
Read more »
نیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز ARYNewsUrdu
Read more »
وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات PMImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz Leadership Progress Development pid_gov MoIB_Official
Read more »