اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی کامیاب حکمت عملی، صومالیہ کے وزیر اعظم کی چھٹی ARYNewsUrdu
موغادیشو: حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے صومالیہ کے وزیراعظم حسن علی خیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنا کر انہیں گھر بھیج دیا۔
وزیراعظم کے خلاف جب پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو 170 اراکین نے حسن علی خیر کی مخالفت جبکہ صرف 8 اسمبلی اراکین نے تحریک کی مخالفت کی۔ حسن علی خیر مقررہ وقت پر الیکشن کرانے کے حامی تھے جبکہ صومالیہ کے صدر محمد عبدالہیٰ محمد انتخابات کو ملتوی کرنے کے حق میں تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اپوزیشن کی اے پی سی میں شہباز شریف کی شرکت صحت سے مشروط - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن آل پارٹیز کانفرنس میں نئے انتخابات کے مطالبے پر زور دے گی
Read more »
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی عدالت میں پیشی کی تصاویر وائرلبرطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے جمعرات کے روز لاس اینجلس کی ایک عدالت میں ایک شکاری کے خلاف درخواست دائر کرائی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ
Read more »
عید الاضحیٰ کی آمد، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوانتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی
Read more »