عید الاضحیٰ کی آمد، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردو

United States News News

عید الاضحیٰ کی آمد، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی

راول پنڈی میں سبزی خریدنے پر مفت ملنے والے ہرا دھنیا کی قیمت20 روپے گڈی مقرر کر دی گئی ہے۔ شدید گرم موسم میں بھی انڈے127 روپے درجن کر دیئے گئے۔ اگلے کاروباری ہفتے میں قیمتوں میں مزید اضافہ کا بھی امکان ہے۔

انجمن تاجراں سبزی منڈی کے صدر غلام قادر میر اور چیئرمین کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ طلب اوررسد برقرار رکھنے میں ناکام ہوچکی ہے جبکہ ہول سیل ڈیلرز پر کوئی کنٹرول نظر نہیں آرہا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز ARYNewsUrdu
Read more »

جدہ کی 915 چھوٹی بڑی مساجد میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا جائے گاجدہ کی 915 چھوٹی بڑی مساجد میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا جائے گاجدہ کی 915 چھوٹی بڑی مساجد میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا جائے گا Jeddah EidulAdha2020 Prayers Mosques Arrangements CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں پچھلے 11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیںمقبوضہ کشمیر میں پچھلے 11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیںمقبوضہ کشمیر میں پچھلے11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیں KashmirBleeds OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism Kashmiris TargetKilling HumanRights UN OIC_OCI MirwaizKashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI KashmiriLivesMatter
Read more »

وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات PMImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz Leadership Progress Development pid_gov MoIB_Official
Read more »

کورونا کی وجہ سے عید پر مزید احتیاط کی ضرورت ہے، گورنر پنجابکورونا کی وجہ سے عید پر مزید احتیاط کی ضرورت ہے، گورنر پنجاب
Read more »



Render Time: 2025-02-26 15:37:03