سندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی خدمات واپس

United States News News

سندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی خدمات واپس
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی خدمات واپس Sindh Govt Designates MoulanaOfficial brother DC Karachi pid_gov

اسلام آباد: وفاق نے سندھ حکومت سے ضیاالرحمان کی خدمات واپس لے لی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خدمات واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔تین روز قبل جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو کراچی کے ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا تھا۔

ضیا الرحمان کی خدمات خیبر پختونخوا سے ڈیپوٹیشن پر حاصل کی گئی تھیں۔ حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے سندھ حکومت سے ضیا الرحمان کی تعیناتی اور ڈیپوٹیشن کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر کنورنوید جمیل نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ کر ضیاالرحمان کی ڈی سی سینٹرل کے طور تعیناتی پر اعتراضات اٹھائے تھے۔

خط کے متن میں شامل تھا کہ ضیا الرحمان کی ڈی سی سینٹرل تعیناتی سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی ہے۔سندھ میں جعلی ڈومیسائل کا معاملہ پہلے ہی ایم کیو ایم اٹھاچکی ہے، صوبے بھر میں افسران کی غیرقانونی ترقیوں کو بھی ختم کیا جائے۔ ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا تھا کہ صوبے بھر میں میرٹ سے ہٹ کر سرکاری عہدوں پر تعیناتیاں بھی ہیں، سرکاری محکموں میں غیرقانونی ترقیوں کو بھی فوری منسوخ کیا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

خیبرپختونخوا نے سندھ سے ضیاء الرحمٰن کی خدمات واپس مانگ لیںخیبرپختونخوا نے سندھ سے ضیاء الرحمٰن کی خدمات واپس مانگ لیںخیبرپختونخوا حکومت نے سندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ضیاء الرحمٰن کی خدمات واپس مانگ لیں۔
Read more »

پاکستان واپس آنے والے اوورسیز پاکستانیز کو پاکستان میں ملازمتیں دی جائیں گی: زلفی بخاریپاکستان واپس آنے والے اوورسیز پاکستانیز کو پاکستان میں ملازمتیں دی جائیں گی: زلفی بخاریدبئی (طاہر منیر طاہر) حالیہ کورونا وباءسے قبل اور اس کے دوران دنیا بھر سے تقریباً 55 ہزار اوورسیز پاکستانیوں کے جاب متاثر ہوئے ہیں جن کی اندرون اور بیرون ملک
Read more »

خیبرپختونخوا نے سندھ سے ضیاء الرحمٰن کی خدمات واپس مانگ لیںخیبرپختونخوا نے سندھ سے ضیاء الرحمٰن کی خدمات واپس مانگ لیںخیبرپختونخوا حکومت نے سندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ضیاء الرحمٰن کی خدمات واپس مانگ لیں۔
Read more »

مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کی تعیناتی کا معاملہ، کےپی حکومت کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیامولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کی تعیناتی کا معاملہ، کےپی حکومت کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیامولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی، خیبر پختونخوا حکومت کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ARYNewsUrdu
Read more »

حکومت مخالف تحریک؛ بلاول اور اختر مینگل کا عید کے بعد اے پی سی پر اتفاق - ایکسپریس اردوحکومت مخالف تحریک؛ بلاول اور اختر مینگل کا عید کے بعد اے پی سی پر اتفاق - ایکسپریس اردوبلاول کی جانب سے شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے رابطوں کے بعد اب اختر مینگل سے ملاقات ہوئی ہے
Read more »



Render Time: 2025-02-26 02:13:26