عالمی قیادت میں صرف 7 فیصد کردار ادا کرنے والی خواتین نے اپنی بھرپور قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے وبا کا مقابلہ کیا۔ مزید پڑھیں CoronavirusPandemic COVID19 DawnNews
دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والی عالمی وبا کورونا وائرس اس وقت دنیا کے 200 کے قریب ممالک میں پھیل چکی ہے جس نے 27 جولائی تک ایک کروڑ 62 لاکھ سے زائد افراد کوکورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 93 لاکھ 97 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ محدود ٹیسٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں وبا کے کیسز کی اصل تعداد کافی زیادہ ہے۔
ان خواتین کو وبا کے بعد فوری کارروائی، سائنس پر اعتماد یا مشکل فیصلوں کے باعث سراہا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ اپنے ممالک میں وبا کے پھیلاؤ اور اس کے اثرات کو کم کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ جس کے بعد تائیوان میں یومیہ کیسز کی تعداد چند کیسز تک محدود رہی تاہم 17 جولائی کو فلپائن سے آنے والے 2 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
سائی اِنگ وین نے وبا سے بچاؤ کے لیے فوری طور پر ووہان سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا آغاز کیا تھا اور کووڈ-19 کی علامات ظاہر کرنے والے مسافروں کی شناخت کے بعد انہیں آئسولیٹ کیا گیا تھا۔2003 میں پھوٹنے والی وبا سیویر ایکیوٹ ریسپائریٹری سنڈروم کے باعث نہ صرف ہانگ کانگ اور چین بلکہ تائیوان بھی بدترین متاثرہ علاقہ تھا، اس دوران ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو قرنطینہ کیا گیا تھا اور وبا کے باعث 181 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔تائیوان نے وبا سے ہونے والے تجربے سے سیکھا اور 2009 میں ایچ ون این ون فلو پر مؤثر رد...
اس حوالے سے تائیوان کے ڈاکٹر اور اسٹین فورڈ میڈیسن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیڈیاٹرکس جیسن وانگ نےبتایا کہ ' تائیوان نے عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے کم از کمانہوں نے کہا کہ تائیوان کی پالیسیز اور اقدامات صرف سرحدی کنٹرول سے زیادہ تھے کیونکہ انہوں نے یہ جان لیا تھا کہ اتنا کافی نہیں ہے۔ جس کے اگلے ہی روز ایک ہی دن میں سپر اسٹار ایکیوئیریس کروز شپ پر سوار 128 مسافروں کا ٹیسٹ کیا گیا تاہم سب کے نتائج منفی آئے بعدازاں تائیوان کی صدر نے 30 اپریل تک چین سے آنے اور جانے والے ٹورز، 31 مارچ تک مکاؤ یا ہانگ کانگ سے آنے اور جانے والے ٹورز پر، تائیوان سے چین جانے والی اکثراسی ماہ دیگر ممالک کے لیے سفری انتباہ جاری کیے گئے اور تائیوان میں داخل ہونے والے شہریوں کے لیے درست ہیلتھ ڈیکلیئریشن لازمی قرار دینے کے ساتھ ساتھ خلاف ورزی کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ نیو تائیوان ڈالر جرمانے کا فیصلہ کیا گیا...
علاوہ ازیں تائیوان کی ڈیجیٹل منسٹری کے انجینئرز نے فارمیسیز میں عوام کو ماسک کے اسٹاک کی آگاہی کے لیے ایپلی کیشن تیار کی تھی، کنڈرگارٹنز کو بچوں میں 5 لاکھ ماسک تقسیم کرنے لیے مفت ماسک فراہم کیے گئے تھے،بعدازاں تائیوان کی صدر نے کووڈ-19 کی یومیہ ٹیسٹنگ صلاحیت کو 1300 نمونوں تک بڑھادیا تھا، ماسک کی پیداوار 50 لاکھ یومیہ کردی گئی تھی اور دکانداروں کو فروخت کے لیے یومیہ 400 ماسکس الاٹ کیے گئے جبکہ کے-12 اسکولز کو 64 لاکھ 50 ہزار ماسکس اور اسکولز کھلنے سے قبل انہیں 25 ہزار فورہیڈ تھرمامیٹرز اور 84...
ان اقدامات کے علاوہ 21 مارچ کو تائیوان نے دنیا کے تمام ممالک کے لیے لیول 3 ٹریول الرٹ جاری کیے تھے اور تمام ممالک کے لیے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی تھی۔وبا کو روکنے کے علاوہ تائیوان نے دیگر ممالک کی مدد بھی کی یکم اپریل کو ملک کی صدر نے امریکا، اٹلی، اسپین اور دیگر یورپی ممالک کو ایک کروڑ ماسک عطیہ کرنے، کیونین کی پیداوار بڑھانے اور وبا کے پھیلاؤ کا پتا لگانے کے لیے اپنی ٹیکنالوجی شیئر کرنے کا اعلان کیا تھا۔موازنہ اور...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس؛ شہریوں کے گھروں پر جا کر ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے ٹیسٹ کروانے کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر 24 گھنٹے رابطہ کیا جا سکتا ہے، سیکریٹری صحت بلوچستان
Read more »
بھارت : کورونا وائرس کے بعد سیلاب نے تباہی مچادیبھارت کی ریاست بہار جہاں ایک طرف کورونا وائرس کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے تو وہیں دوسری جانب سیلاب نے روزمرہ کی معمولاتدرہم برہم کردی ہے۔بھارتی
Read more »
مویشی منڈیوں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مویشی منڈیوں سےکوروناوائرس کے پھیلاؤکوروکنے کیلئے منڈیوں میں آنیوالوں کی اسکریننگ کا حکم دے دیا
Read more »
کورونا وائرس: امریکہ میں کیلیفورنیا کے بعد فلوریڈا سب سے زیادہ متاثرہ ریاست - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. فلوریڈا میں مزید 9300 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔ کیلیفورنیا کے بعد یہ امریکہ کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست بن گئی ہے۔
Read more »
موٹاپے کے باعث کورونا وائرس سے موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، ماہرین - Health - Dawn News
Read more »