بھارت : کورونا وائرس کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی India Bihar CoronaVirus Flood TorrentialRains HeavyRainfall
ریاست بہار میں سیلاب نے اب تک 10 اضلاع کے 3 ہزار سے زیادہ گاؤں کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ریاست میں سیلاب سے دس افراد ہلاک جبکہ 8 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔بہار کے دس اضلاع کے تقریبا 3 ہزار گاؤں سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ بہار میں گنڈک اور کوسی سمیت متعدد ندیوں کے پانی کی سطح میں اضافے کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔گنڈک ندی خطرے کے نشان کو عبور کرچکی ہے، اس کے علاوہ کھیتوں میں دھان اور مکئی کی فصلیں پوری طرح برباد ہوچکی ہیں، سیلاب سے کسانوں کا بھاری...
کسانوں کا نقصان ان کی مویشیوں کی ہلاکت کی وجہ سے زیادہ ہوا ہے۔بہار میں سیلاب کا قہرندیوں میں ہو نے والے مسلسل کٹاؤ کے باعث متعدد سرکاری اسکولوں کی عمارتیں بھی زمین بوس ہو گئی ہیں۔ وہیں مختلف دریاؤں کے کٹاؤ سے 15 سو سے زیادہ مکان زمین بوس ہو چکے ہیں۔سطح آب میں اضافے کی وجہ سے دربھنگہ اور سمستی پور ریلوے لائن پر ٹرینوں کی آمدورفت بھی روک دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مشرقی چمپارن میں بند ٹوٹ جانے سے درجنوں گاؤں میں سیلاب کا پانی بھر گیا ہے جس کی وجہ سے گوپال گنج، بیتیا، مظفر پور وغیرہ اضلاع کے متعدد...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں دو تہائی انفیکشن صرف 10 ممالک میں ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق آئندہ دو ہفتوں میں اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہوا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Read more »
کورونا وائرس سانس یا پھیپھڑوں کی بیماری نہیں: برطانوی ماہرینلاہور: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سانس کی بیماری ہے لیکن نیا کورونا وائرس سے نظام گردش خون میں نقص پیدا ہو رہا ہے جو ہلاکت کاباعث بن رہا ہے۔ سارس 2 انفیکشن سے پیدا ہونے والی دیگر پیچیدگیوں میں خون کے جمنے کا عمل بھی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ صرف پھیپھڑوں کی بیماری نہیں ہے۔
Read more »
ملک میں کورونا وائرس نہ ہونے کے باوجود فیس ماسک نہ پہننے پر سزاکورونا وائرس : شمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے پر تین ماہ کی سزا ARYNewsUrdu
Read more »
خاتون ڈاکٹر دوسری مرتبہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئی مگر کیسے؟ انتہائی پریشان کن خبر آگئیتل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین کی طرف سے بتایا جا رہا تھا کہ ایک بار جو شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر صحت مند ہو جائے، اس کے جسم میں اس وائرس کے خلاف مدافعت
Read more »
خیبرپختونخوا: 103 سالہ بزرگ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس : شمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے پر تین ماہ کی سزاشمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر تین ماہ کی بامشقت سزا بھگتنی ہوگی۔تفصیلات کے
Read more »