مویشی منڈیوں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش

United States News News

مویشی منڈیوں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مویشی منڈیوں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا حکم دے دیا ARYNewsUrdu

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مویشی منڈیوں سےکوروناوائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر منڈیوں میں آنیوالوں کی اسکریننگ کا حکم دے دیاتفصیلات کے مطابق مویشی منڈیوں سے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکامویشی منڈیوں میں آنیوالوں کی اسکریننگ کا حکم دے دیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے منڈیوں کےداخلی راستوں پرکوروناکاؤنٹرلگانےکاحکم دیا جبکہ ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹ نےٹیسٹنگ پروٹوکول کی تفصیلات جاری کردیں۔ سیکریٹری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ منڈی آنیوالےتمام بیوپاریوں اور گاہکوں کی اسکریننگ کی جائےگی، اسکریننگ میں علامات پرمتعلقہ فردکاسیمپل لیبارٹری بھجوایاجائے گا۔ سیکریٹری ہیلتھ کیئر کے مطابق نتائج آنے تک علامات والے شخص کو کورنٹین رہنے کی ہدایت کی جائے گی اور ٹیسٹ مثبت آنے پر متاثرہ شخص کو اسپتال یا ہوم کورنٹین کردیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

این سی او سی کاغیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کااعلاناین سی او سی کاغیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کااعلاننیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے غیرقانونی مویشی منڈیوں اور ضابطہ کار کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف کارروائی کاا علان کیا ہے۔     اس بات
Read more »

غیرقانونی مویشی منڈیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہغیرقانونی مویشی منڈیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہغیرقانونی مویشی منڈیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ ARYNewsUrdu
Read more »

ملک بھر میں غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tvملک بھر میں غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

مویشی منڈیوں میں حفاظتی تدابیر کوہرممکن یقینی بنایا جائےگا:اسدعمرمویشی منڈیوں میں حفاظتی تدابیر کوہرممکن یقینی بنایا جائےگا:اسدعمرمویشی منڈیوں میں حفاظتی تدابیر کوہرممکن یقینی بنایا جائےگا:اسدعمر AsadUmer EidulAdha2020 CattleMarkets CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
Read more »

غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، این سی او سی کا ضابطہ اخلاق جاریغیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، این سی او سی کا ضابطہ اخلاق جاری
Read more »



Render Time: 2025-02-26 15:04:54