ملک بھر میں غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

ملک بھر میں غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

این سی او سی کا منڈیوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا اعتراف تفصیلات جانیئےAajNews AajUpdates

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مویشی منڈیوں میں احتیاطتی تدابیر اور ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ہونے کا اعتراف کر لیا ، ہیلتھ گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کیلئے ملک بھر میں غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے سخت کارروائی کا انتباہ کر دیا۔

ہیلتھ گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کیلئے وفاق، صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتظامیہ کا کریک ڈاؤن ہوگا،منظور شدہ مویشی منڈیوں میں ضابطہ اخلاق کی عملداری کیلئے تمام انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ این سی او سی کا کہنا ہے تمام صوبوں آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میںخصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گی، خلاف ورزیوں کی صورت میں جُرمانے اور مویشی منڈیوں کو بند کیا جا سکے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیکورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24
Read more »

کراچی سمیت ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز 15 اگست سے کھولنے کافیصلہ - Pakistan - Aaj.tvکراچی سمیت ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز 15 اگست سے کھولنے کافیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

ملک بھر میں مزید 1209 کیسز،54 اموات، مجموعی تعداد 5763 ہو گئیملک بھر میں مزید 1209 کیسز،54 اموات، مجموعی تعداد 5763 ہو گئیملک بھر میں مزید 1209 کیسز،54 اموات، مجموعی تعداد 5763 ہو گئی Read News Pakistan CoronavirusPandemic coronavirus pid_gov
Read more »

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہورہی ہے؟دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہورہی ہے؟دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہورہی ہے؟ CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures SocialDistancing FaceMasks
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے والی نئی قسم دریافت - Health - Dawn Newsدنیا بھر میں کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے والی نئی قسم دریافت - Health - Dawn News
Read more »

کووڈ-19 کے باعث دنیا بھر میں 4 کروڑ بچے ابتدائی تعلیم سے محرومکووڈ-19 کے باعث دنیا بھر میں 4 کروڑ بچے ابتدائی تعلیم سے محرومکووڈ-19 کے باعث دنیا بھر میں 4 کروڑ بچے ابتدائی تعلیم سے محروم CoronavirusPandemic COVID19
Read more »



Render Time: 2025-02-26 19:03:09