پرائیویٹ اسکولز کب سے کھلیں گے؟نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں نے حتمی فیصلہ سنادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
کراچی سمیت ملک بھرمیں پرائیویٹ اسکولز 15 اگست سے کھول لئے جائیں گے، پاکستان بھر کے نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں نے حتمی فیصلہ سنادیا ۔
پاکستان بھر کے نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں نے حتمی فیصلہ سناتےہوئے کہا کہ ملک بھرمیں پرائیویٹ اسکولز 15 اگست سے کھول لئے جائیں گے۔ نیشنل ایجوکیشن کونسل پاکستان کے تعلیمی کنوینشن میں فیصلہ کیا گیاکہ وفاقی دارالحکومت سمیت تمام صوبوں، بشمول آزاد کشمیر، گلگت، بلتستان میں بھی اسکول کھول لئے جائیں گے۔ اجلاس میں سید طارق شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی ناکامی چھپانے کےلئے اسکولز کو کھلونے پر رضامند نہیں ہے، تمام ادارے کھل چکے ہیں اب مزید اسکول بند نہیں کرنے دیں گے، اسکولوں کی کی مسلسل بندش تعلیم کا عظیم سانحہ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیاکے چوتھے امیر ترین ملک سمیت مالدارعرب ریاستیں قرض لینے پر مجبورکیوں ہوئیں؟لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیاکے چوتھے امیر ترین ملک کویت سمیت مالدارعرب ریاستیں ملکی اخراجات کے لیے قرض لینے پر مجبور ہوگئیں۔ کورونا وائرس کی وبا نے جہاں
Read more »
کراچی: ملک دشمنوں کو فنڈز پہنچانے والا ملزم گرفتاروفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے کراچی میں ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے حوالہ اور ہنڈی کے دھندے سے منسلک بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک کے ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
Read more »
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش، مزید بارشوں کی پیشگوئیلاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش، مزید بارشوں کی پیشگوئی Read News Lahore Rain WeatherForecast weatheralert
Read more »
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش مزید بارشوں کی پیشگوئیلاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش، مزید بارشوں کی پیشگوئی Islamabad Lahore Punjab Rain WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
Read more »
خیبرپختونخوا کا مدارس سمیت تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہپشاور (ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 15 ستمبر سے مدارس سمیت تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا
Read more »
راجہ پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان کو جواب طلبی کے نوٹسرینٹل پاور کیس : راجہ پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان کو جواب طلبی کے نوٹس ARYNewsUrdu
Read more »