کووڈ-19 کے باعث دنیا بھر میں 4 کروڑ بچے ابتدائی تعلیم سے محروم CoronavirusPandemic COVID19
بند ہونے سے دنیا بھر میں کم از کم 4 کروڑ بچے ابتدائی تعلیم سے محروم ہوگئے۔یونیسیف کے تحقیقی شعبے کی جانب سے جاری رپورٹ میں کووڈ-19 سے دنیا بھر میں پِری اسکول تعلیم اور چائلڈ کیئر سمیت بچوں سے متعلق دیگر خدمات پر پڑنے والے اثرات کا تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔یونیسیف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہنریتا فور کا کہنا تھا کہ 'کووڈ-19 وبا کے باعث تعلیم میں
رکاوٹوں کے نتیجے میں بچے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل سے دور رہ گئے'۔ تحقیق کے مطابق کووڈ-19 سے قبل مہنگی اور غیر معیاری چائلڈ کیئر اور ابتدائی تعلیم کے باعث والدین اپنے بچوں کو غیر محفوظ ماحول میں چھوڑنے پر مجبور تھے جو ان کی نشوونما کے لیے موزوں نہیں تھا۔اسی طرح دنیا بھر میں 5 سال سے کم عمر کے 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچے بڑوں کی نگہداشت سے محروم ہوجاتے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn News
Read more »
بھارت کی جارحانہ پالیسیوں کے باعث خطے کے استحکام کو شدید خطرہ ہے،وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورے خطے کے امن واستحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ بھارت، افغانستان میں بھی قیام امن کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔
Read more »
چین کے ساتھ کشیدگی کے درمیان امریکہ کے ساتھ انڈین بحریہ کی مشقیں - BBC News اردوانڈین اور امریکی بحریہ کی بحر ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں کیا چین کے لیے کوئی پیغام ہیں،خاص طور پر ایسے ماحول میں جب لداخ کی وادی گلوان میں انڈیا اور چین کے مابین شدید کشیدگی ہو؟
Read more »
کورونا وائرس: ہوائی سفر کے ذریعے چین آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ 19 کا ٹیسٹ لازم - BBC Urduدنیا میں ایک کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا کی وبا میں مبتلا لوگوں کی مہارت سے نشاندہی کے نتیجے میں وبا میں واضح طور پر کمی ہو رہی ہے۔
Read more »