مویشی منڈیوں میں حفاظتی تدابیر کوہرممکن یقینی بنایا جائےگا:اسدعمر AsadUmer EidulAdha2020 CattleMarkets CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
اور خاص کر خلاف ورزیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس میں کہاگیاکہ مختلف صوبوں میں حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ پورے پاکستان میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کو بند کیا گیا، جرمانے کیے گئے اور قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی گئی۔فورم میں شاپنگ پلازہ، سبزی منڈیوں اور مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے خلاف ورزیوں کے
مشاہدے پر بریفنگ دی گئی۔ اس دوران اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق ہمیں یہ عید سادگی سے منانی چاہیے۔ عید پر تفریخی مقامات کا رخ نہ کریں اور عید پر اجتماعات سے گریز کریں۔انہوں نے کہاکہ نماز میں سماجی فاصلوں اور دی گئی ہدایات پر عمل سے وبا پر قابوپایا جا سکتا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ مویشی منڈیوں میں حفاظتی تدابیر کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک بھر میں غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
این سی او سی کاغیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کااعلاننیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے غیرقانونی مویشی منڈیوں اور ضابطہ کار کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف کارروائی کاا علان کیا ہے۔ اس بات
Read more »
غیرقانونی مویشی منڈیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہغیرقانونی مویشی منڈیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ ARYNewsUrdu
Read more »
پشاور: مویشی منڈی میں جانور موجود، خریداروں کا رش کمپشاور میں رنگ روڈ پر قائم مویشی منڈی میں جانوروں کی خریداری کے لیے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
Read more »
لاہور:مویشی منڈی میں سندھ اورچولستانی اونٹوں نےرونق لگادیلاہور:مویشی منڈی میں سندھ اورچولستانی اونٹوں نےرونق لگادی SamaaTV
Read more »