کورونا وائرس؛ شہریوں کے گھروں پر جا کر ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

United States News News

کورونا وائرس؛ شہریوں کے گھروں پر جا کر ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروانے کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر 24 گھنٹے رابطہ کیا جا سکتا ہے، سیکریٹری صحت بلوچستان

کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروانے کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر 24 گھنٹے رابطہ کیا جا سکتا ہے، سیکرٹری صحت بلوچستان۔ فوٹو: فائل

محکمہ صحت بلوچستان نے کوئٹہ کے شہریوں سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ سیمپل ان کے گھروں پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گھر پر ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہ عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا، یہ سہولت بلا ناغہ ہفتے میں سات روز جار ی رہے گی۔ کورونا ٹیسٹ کے لیے 0819213258اور 0819202080 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے جب کہ شہریوں کے سہولت کے لیے شہر کے سات مقامات پر کورونا کے سیمپلز بھی لیے جائیں گے۔

اس حوالے سے سیکریٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت بلوچستان نے عوامی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے کوئٹہ کے شہریوں کے لیے گھر پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے سمپل لینے کی سہولت جاری کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ محکمہ سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروانے کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر 24 گھنٹے رابطہ کیا جا سکتا ہے اور یہ سہولت بغیر کسی بھی ناغہ کے ہفتہ بھر جاری رہے گی جس میں عوام تعاون درکار ہو گا، یہ اقدام عوام کی صحت کے لیے کیا جارہا ہے ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا صوبہ کورونا سے پاک ہو جائے اور اس وباء سے ہم جاری جنگ جیت سکیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتکرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
Read more »

کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں دو تہائی انفیکشن صرف 10 ممالک میں ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق آئندہ دو ہفتوں میں اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہوا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Read more »

کورونا وائرس کے اثرات کرہ ارض پر ہونے کا انکشافکورونا وائرس کے اثرات کرہ ارض پر ہونے کا انکشافکورونا وائرس کے اثرات کرہ ارض پر ہونے کا انکشاف ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

کورونا وائرس کے اثرات کرہ ارض پر ہونے کا انکشافکورونا وائرس کے اثرات کرہ ارض پر ہونے کا انکشافنئے کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر میں معیشت کی بندش سے ارضیاتی آوازوں کی شرح میں بے مثال کمی دیکھنے میں آئی ہےکاروباری اداروں کی بندش کے اثرات کو زلزلہ
Read more »

امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئےامریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئےامریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے US CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected StateDept
Read more »

بھارت: بندروں کے جھنڈ کا فارم پر حملہ, 30 بھیڑ کے بچوں کو مار دیابھارت: بندروں کے جھنڈ کا فارم پر حملہ, 30 بھیڑ کے بچوں کو مار دیابھارت میں بندروں کے جھنڈ نے فارم پر حملہ کر کے 30 بھیڑ کے بچوں کو مار دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں بندروں کے جھنڈ نے فارم پر حملہ کر کے 30 بھیڑ کے بچوں
Read more »



Render Time: 2025-02-26 14:55:10