تامل ناڈو کے ایک گاؤں میں گزشتہ 35 روز سے اسٹریٹ لائٹس مین سوئچ میں پرندے کے گھونسلہ بنالینے کی وجہ سے بند ہیں، رپورٹ DawnNews
تامل ناڈو کے ایک گاؤں میں گزشتہ 35 روز سے اپنی اسٹریٹ لائٹس مین سوئچ میں پرندے کے گھونسلہ بنالینے کی وجہ سے بند ہیں۔ فوٹوبشکریہ بیٹر انڈیا
رپورٹ کے مطابق ایک کالج کا طالب علم کرپو راجا اس علاقے میں اسٹریٹ لائٹس چلانے کا انچارج ہے جس نے لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کے بعد اس سوئچ بورڈ کے اندر ایک پرندے کو گھونسلا بناتے دیکھا تھا۔ اس کا مزید کہا تھا کہ 'جب میں نے ایک دوپہر اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں نے دیکھا کہ ایک چھوٹا سا نیلے رنگ کا پرندہ سوئچ بورڈ کے اندر اور باہر اڑ رہا تھا، تجسس ہونے کی وجہ سے میں نے قریب جاکر دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ لاٹھی اور تنکے جمع کررہا ہے'۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے تھے کہ پرندہ کو آئندہ ماہ بغیر کسی رکاوٹ کے اس جگہ پر پناہ لینے دی جائے اور ایسا کرنے کا مطلب ہے کہ وہ 100 مکانوں کے بیچ لگائی گئی 35 اسٹریٹ لائٹس کو کھول نہیں سکتا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا میں اہم شہروں میں فوج کی تعیناتی بڑھانے پر احتجاج، ایک ہلاک - World - Dawn News
Read more »
پاکستان، بنگلا دیش میں سفارتی تعلقات بحال ہونے پر بھارت پریشاننئی دہلی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے، وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شیخ حسینہ واجد کیساتھ ٹیلیفونک رابطے کے بعد مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ کو اٹھانے پر بھارتی پریشانی بڑھنے لگی، مودی سرکار کو آنکھیں کھولنے کی صدائیں بلند ہونے لگیں۔
Read more »
بھارت کی ریاست بہار میں سیلاب سے 10افراد ہلاک15لاکھ متاثرنئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے آفات سے نمٹنے والے محکمہ نے خبرنامہ میں کہاہے کہ ریاست کے 11اضلاع میں سیلاب کے باعث کم از کم 10افراد ہلاک جبکہ
Read more »
بھارت میں جنسی درندے نے کتے کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں چالیس سالہ جنسی درندے نے آوارہ کتے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،جانوروں کے حقوق کی سرگرم کارکن ادیتی نائر کی شکایت کے
Read more »
بھارت میں ماسک نہ پہننے پر بکرا گرفتارپولیس نے ماسک نہ پہننے پر ایک بکرے کو حراست میں لے لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »