ہم نامعلوم ایجنٹوں کو لوگوں کو سڑکوں سے اٹھانے، ان کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے، میئر شکاگو DawnNews
ہم نامعلوم ایجنٹوں کو لوگوں کو سڑکوں سے اٹھانے، ان کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے، میئر شکاگو۔ اے ایف پی:فائل فوٹو
انہیں شکاگو کے لوری لائٹ فوٹ کی طرح بڑے شہر کے میئرز کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان میں سے بہت سے ڈیموکریٹس جو ٹرمپ پر سیاسی فائدے کے لیے اس مسئلے کو بڑھاوا دینے کا الزام لگارہے ہیں۔ مظاہرین نے آسٹن، ٹیکساس سمیت کینٹکی میں لوئز ول، نیویارک میں عماہا، نیبراسکا، کیلیفورنیا میں اوکلینڈ اور لاس اینجلس، اور ورجینیا میں رچمنڈ میں مارچ کیا۔
مائیکل کیپوچیانو نامی ایک عینی شاہد نے آسٹن کے سرکاری اخبار کو بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار میں سوار ایک شخص نے سڑک کا رخ کیا جہاں مظاہرین جمع تھے اور ہجوم کی طرف بھاگا۔یہ بھی پڑھیں:ان کا کہنا تھا کہ 'اس کے بعد ڈرائیور نے کار کی کھڑکی سے بندوق نکالی اور کئی گولیاں چلائیں، رائفل سے اس شخص پر حملہ کیا اور گاڑی بھگادی'۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی نےآٹےکی قیمتوں میں تمام شہروں کوپیچھےچھوڑدیاکلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1360 روپے تک پہنچ گئی SamaaTV
Read more »
اتوار کوملک میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
طویل عمری کے لئے جسم میں فولاد (آئرن) کی مناسب مقدار اہم ہے ماہرین صحتبرطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ طویل عمری کے لئے جسم میں فولاد (آئرن) کی مناسب مقدار اہم ہے۔ ایڈنبرا یونیورسٹی کے شعبہ صحت کا ماہرین کی جانب سے کی گئی
Read more »
سنگاپور کے شہری کا امریکا میں چین کیلئے جاسوسی کا اعتراف - World - Dawn News
Read more »
امریکا: پولیس افسر کی کافی میں تھوکنے والا شخص گرفتارامریکا: پولیس افسر کی کافی میں تھوکنے والا شخص گرفتار ARYNewsUrdu
Read more »
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے | Abb Takk News
Read more »