امریکا: پولیس افسر کی کافی میں تھوکنے والا شخص گرفتار ARYNewsUrdu
امریکا میں اسٹار بکس کے ایک ملازم کو ایک پولیس افسر کی کافی میں تھوکنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا، پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع موصول ہوئی کہ مقامی کافی شاپ کا ایک ملازم قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کافی میں تھوک رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملازم کو علم تھا کہ مذکورہ کافی پولیس افسر کی ہے لہٰذا وہ جان بوجھ کر اسے ایک خطرناک صورتحال سے دو چار کرتا رہا۔
ملازم کو پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا جبکہ کافی شپ نے بھی کارروائی کرتے ہوئے ملازم کو نوکری سے برخاست کردیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ٹریفک پولیس افسر نے سائیکل سوار کا چالان کرڈالا - ایکسپریس اردوگھر پر کھانے کو آٹا نہیں ہے 500 روپے کہاں سے لاؤں، سائیکل سوار کا پولیس افسر کو جواب
Read more »
امریکا: نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے جاری، پولیس کیساتھ مسلح جھڑپوں میں 3 افراد زخمی
Read more »
سعودی پولیس کی وردی میں اونٹ پر گھومنے والا شخص کون؟سعودی عرب: اونٹ پر گھومنے والا باوردی شخص کون؟ وائرل ویڈیو کا معمہ حل ARYNewsUrdu
Read more »
گھوٹکی: نہ قانون کی پروا، نہ پولیس کا خوف، ڈاکوؤں کا جشنگھوٹکی: نہ قانون کی پروا، نہ پولیس کا خوف، ڈاکوؤں کا جشن ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »