واشنگٹن: امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے، ریاست کینٹکی میں مسلح سیاہ فام افراد کی پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست کینٹکی میں سیاہ فام افراد مسلح ہو ک
ر سڑکوں پر آ گئے، مظاہرین نے حکومت کی متعصابہ پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ملیشیا کے تین افراد زخمی ہو گئے۔
مظاہرین مارچ میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والی سیاہ فام خاتون کے لیے انصاف کا مطالبہ کر رہے تھے کہ فائرنگ شروع ہو گئی، پولیس اور مظاہرین کے مابین فائرنگ امریکی انتخابات سے قبل خطرناک سمجھا جا رہا ہے۔ واضح رہے امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں میں شدت آئی ہے جو کئی ماہ گزرنے کے باوجود ختم ہونے میں نہیں آ رہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرہ نسلی عصبیت تک جا پہنچا: معید یوسفوزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے قومی سلامتی امور معید یوسف کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا محاصرہ نسلی عصبیت کی حد تک جا پہنچا ہے۔
Read more »
ساٹھ فی صد معلومات چوری میں چینی کمپنیاں ملوث ہیں: امریکاحالیہ عرصے میں امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے جلو میں واشنگٹن نے بیجنگ کے خلاف ایک نیا دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں 60 فی صد حساس معلومات کی چوری میں
Read more »
امریکا کا آن لائن کلاسز کیلئے مزید غیر ملکی طلبہ لینے سے انکارامریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کے بیان میں غیر ملکی طلبہ کے لیے پالیسی بدلنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »