مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرہ نسلی عصبیت تک جا پہنچا: معید یوسف تفصيلات جانئے: DailyJang
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے محاصرے پر جاری کیے گئے ایک بیان میں معاونِ خصوصی معید یوسف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک عروج پر ہے۔
صوبوں کی مشاورت سے گھروں پر قرنطینہ کی پالیسی پر اتفاق ہوا تو ہر ہفتے 14 ہزار تک پاکستانیوں کو وطن واپس لاسکیں گے، معید یوسفوزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھانے کے لیے کورونا کو بہانہ بنا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے اعداد و شمار ظاہر کر رہے ہیں کہ کورونا وائرس کم ہو رہا ہے۔
معید یوسف کا یہ بھی کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وباء کم ہو رہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پیرس، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرےپیرس، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں پچھلے 11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیںمقبوضہ کشمیر میں پچھلے11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیں KashmirBleeds OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism Kashmiris TargetKilling HumanRights UN OIC_OCI MirwaizKashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI KashmiriLivesMatter
Read more »
مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن میں 2 وقت کی روٹی ناممکن ہوگئیمقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن میں 2 وقت کی روٹی ناممکن ہوگئی ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
وزیراعظم کی قیادت میں مسئلہ کشمیر ہر فورم پر اٹھائیں گے، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں مسئلہ کشمیر کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے۔
Read more »