ساٹھ فی صد معلومات چوری میں چینی کمپنیاں ملوث ہیں: امریکا

United States News News

ساٹھ فی صد معلومات چوری میں چینی کمپنیاں ملوث ہیں: امریکا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

ساٹھ فی صد معلومات چوری میں چینی کمپنیاں ملوث ہیں: امریکا US China ChineseCompanies InformationTheft

یہ الزام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ پہلے امریکا نے اپنے ہاں ایک چینی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے چین نے ملک کے جنوب مغربی شہر چینگدو امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے چین پر معلومات چوری میں تمام سرحدیں عبور کرنے کا الزام عاید کرتے ہوئے بیجنگ کے خلاف مہم شروع کی ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تجارتی معلومات کی 60 فیصد چوری کا تعلق چینی کمپنیوں کے ساتھ ہے۔ بیجنگ کے ساتھ ان کے ملک کا رشتہ 40 سال سے اسٹریٹجک مقابلہ کر رہا...

امریکی عہدیداروں نے کہا کہ ہم نے چینی عہدیداروں کو ان کے مکروہ اور مجرمانہ سلوک سے آگاہ کیا ہے۔ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات برابری کی بنیاد پر نہیں چل رہے۔ ہم نے چینیوں‌ اپنے ہاں کام کی جتنی آزادیاں دیاں اتنی امریکا میں ہمیں نہیں دی گئیں۔ امریکی وزارت انصاف کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی کہ ہیوسٹن میں بیجنگ قونصل خانہ امریکا میں تحقیقی مراکز میں کام کرنے والے چینی ایجنٹوں سے رابطے میں تھا۔وزارت انصاف نے کہا کہ قونصل خانہ گروپوں کو امریکی سرزمین پر چینی کمیونسٹ پارٹی کے خلاف مخالفین کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔ قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ درست تھا چینیوں کا کا طرز عمل نا مناسب ہے۔

خیال رہے کہ چین میں‌امریکا کے قونصل خانے پانچ شہروں: خٌشنگھائی ، گوانگ ، چینگدو ، شینیانگ اور ووہان میں قائم ہیں جب کہ بیجنگ میں سفارت خانہ قائم ہے۔ جمعرات کو چین نے الزم عاید کیا کہ امریکی قونصل خانے کی بندش کے پیچھے جاسوسی اور سائنسی معلومات کی چوری کا نام نہاد امریکی الزم ہے۔ چین نے امریکا کےان الزامات کو خطرناک بہتان قرار دیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئےامریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئےامریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے US CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected StateDept
Read more »

ایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 9ہزار 50 روپے کا اضافہ ریکارڈایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 9ہزار 50 روپے کا اضافہ ریکارڈایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار 50 روپے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران عالمی منڈی میں سونے کی
Read more »

ایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 9ہزار 50 روپے کا اضافہ ریکارڈایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 9ہزار 50 روپے کا اضافہ ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار 50 روپے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
Read more »

میٹرک میں 40 فی صد مضامین میں فیل طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہمیٹرک میں 40 فی صد مضامین میں فیل طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہمیٹرک کے نتائج سے متعلق پالیسی میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی ہے، میٹرک میں 40 فی صد مضامین میں فیل طلبہ کو پاس کر دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-27 01:44:56