کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1360 روپے تک پہنچ گئی SamaaTV
Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 24 mins ago
کراچی نے آٹے کی قیمتوں میں تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1360 روپے تک پہنچ گئی۔کراچی میں سیمنٹ کی قیمت بھی ملک بھرمیں سب سے زیادہ ہے۔ایک بوری خریدنے کیلئے 681 روپے ادا کرنا پڑ رہے ہیں۔ ملک کےدیگر بڑے شہروں کے مقابلے میں کراچی میں آٹے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 120 روپے تک اضافہ ریکارڈ دیکھا گیا۔جولائی میں اب تک کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 160 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے۔
رواں ماہ کے پہلے ہفتے قیمت 1200 روپے تھی جو بڑھتے بڑھتے1360 روپے تک پہنچ چکی ہے۔پشاور میں 20 کلو آٹے کی قیمت 1280 روپے، حیدر آباد میں 1260، لاڑکانہ میں 1140 اور کوئٹہ 1160 روپے ہے۔اس کےعلاوہ ملک کے دیگر حصوں کی نسبت کراچی میں سیمنٹ بھی مہنگا دستیاب ہے۔ کراچی میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری 661 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایک ہفتے میں 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں آلو کی قیمت میں 2.02 روپے فی کلو اضافہ ہوا، جس کے بعد آلو کی قیمت 62.27 روپے سے بڑھ کر 64 روپے 29 پیسے فی کلو ہو گئی۔
Read more »
کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ، مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بندشہر قائد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا اور مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
Read more »
کراچی میں خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشددکراچی میں خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشدد ARYNewsUrdu
Read more »
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، شیری رحمن نے حکومت کو بے حس قرار دیدیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 2019ء میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اور اس سال 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
Read more »
نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دےدینیپرانےبجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دےدی arustoo کی رپورٹ SamaaTV
Read more »