بھارت کی ریاست بہار میں سیلاب سے 10افراد ہلاک15لاکھ متاثر

United States News News

بھارت کی ریاست بہار میں سیلاب سے 10افراد ہلاک15لاکھ متاثر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارت کی ریاست بہار میں سیلاب سے 10افراد ہلاک،15لاکھ متاثر

محکمہ نے کہاہے کہ ضلع داربھانگا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں پر 5لاکھ 36ہزار افراد یا تو بے گھر ہوگئے ہیں یا اپنے گھروں میں پھنس کررہ گئے ہیں۔خبرنامہ میں کہا گیا ہے کہ ضلع مظفرپور میں 2لاکھ سےزائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ مشرقی چامپارن میں متاثر ہونے والوں کی تعداد2لاکھ 72ہزار تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ کے مطابق آفات کے دوران ردعمل دینے والی قومی فورسکی 17ٹیمیں جبکہ ریاست کی آفات کے

دوران ردعمل دینے والی8 ریاستی فورسامدادی کاموں میں مصروف ہیں جو کہ اب تک 1لاکھ 36ہزار افراد کو منتقل کرچکی ہیں جبکہ 14ہزار 11افراد کو 26امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔محکمہ نے کہاہے کہ ریاستی حکام نے ریاست میں 1لاکھ 77ہزار افراد کو خوراک دینے کیلئے 463 علاقائی باورچی خانے تیار کئے ہیں جبکہ بھارتی فضائیہکے ہیلی کاپٹروں نے سیلاب سے متاثرہ متعدد علاقوں میں خوراک کے پیکٹ گرائے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: امریکہ میں کیلیفورنیا کے بعد فلوریڈا سب سے زیادہ متاثرہ ریاست - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کیلیفورنیا کے بعد فلوریڈا سب سے زیادہ متاثرہ ریاست - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. فلوریڈا میں مزید 9300 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔ کیلیفورنیا کے بعد یہ امریکہ کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست بن گئی ہے۔
Read more »

بھارت میں انسانیت کی تذلیل، نچلی ذات کے ہندووں کو مردے جلانے سے روک دیا گیابھارت میں انسانیت کی تذلیل، نچلی ذات کے ہندووں کو مردے جلانے سے روک دیا گیا
Read more »

نوشہر میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 600 روپے تک اضافہ - Pakistan - Aaj.tvنوشہر میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 600 روپے تک اضافہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالیمدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالیمدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالی تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 35 مریض دم توڑ گئے24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 35 مریض دم توڑ گئےکرونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 35 مریض دم توڑ گئے ہیں۔
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 713 نئے کیسز سامنے آئے ،وزیراعلیٰسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 713 نئے کیسز سامنے آئے ،وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 713 نئے کیسز سامنے آئے، اب تک سندھ بھر میں 118311 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 14:51:36