مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالی

United States News News

مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالی تفصيلات جانئے: DailyJang

صوبہ پنجاب کے شہر تلہ گنگ سے باہر میانوالی روڈ پر قائم مدرسہ بیت السلام کے طلباء نے ترکی میں ہونے والے ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے فیسٹول ’ٹیکنوفیسٹ‘میں نمایاں نمبروں سے فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا۔

23 کیٹیگریز پر مشتمل اس فیسٹول میں پاکستانی طالب علم ٹیکنالوجی فار ہیومینیٹی کی کیٹیگری میں شامل ہیں۔ اس فیسٹول کے انعقاد کا مقصد ترکی کو اپنے اہم سائنسی اداروں کی مدد سے ایک ٹیکنالوجی پروڈیوسنگ سوسائٹی کی طرف لیکر جانا ہے جس سے ترکی کو سائنس کے شعبے میں مزید ترقی کے امکانات روشن ہوسکتے ہیں۔ شرکت کرنے کے تحت پہلے پراجیکٹ کی ایک ڈیٹیل رپورٹ بھیجی جاتی ہے اس میں سلیکشن ہونے پر ستمبر میں ہونے والے فائنل راؤنڈ میں شامل کیا جاتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان نے وہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار دیدیپاکستان نے وہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار دیدی
Read more »

کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتکرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
Read more »

آزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہ AzadJammuAndKashmir Delegation Journalists DGISPR PakArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
Read more »



Render Time: 2025-02-26 10:54:38