پاکستان نے وہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار دیدی
اسلام آباد: پاکستان نے چین کی وہان لیب کے پاکستان میں خفیہ آپریشن کی خبروں کو من گھڑت اور حقائق کے برعکس قراردیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
دفترخارجہ نے چینی وہان لیب کے پاکستان میں خفیہ آپریشن کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بائیو سیفٹی لیول تھری لیبارٹری میں کچھ خفیہ نہیں، پاکستان اس لیب سے متعلق متعلقہ فریقین سے معلومات کا تبادلہ کرتا رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان میں موجود لیب تشخیض اور حفاظتی نظام میں بہتری کے لیے کام کرتی ہے، پاکستانی لیب صحت کو درپیش خطرات، سروئلینس اور بیماری کے پھیلائو کا سدباب کرتی ہے، پاکستان بی ٹی ڈبلیو کنوینشن کے قواعد پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان کے وسیم کھتری نے ڈبل ڈبل آن لائن اسکریبل ٹورنامنٹ جیت لیا - Sports - Aaj.tv
Read more »
کورونا کو پاکستان کے معمر ترین شہری نے بھی شکست دیدیچترال(ویب ڈیسک) 103 سال کی عمر میں صحت یاب ہونے والا چترال کا عظیم عبدالعلیم کورونا وائرس کو شکست دینے والے دنیا کے معمر ترین افراد میں شامل ہوگیا۔ ایکسپریس
Read more »
ای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردیای او بی آئی اعلامیہ کے مطابق پنشن یافتگان کسی بھی بینک کےاے ٹی ایم سے اپنی پنشن نکال سکتے ہیں۔
Read more »
طالبان نے امن مذاکرات کے آغاز کو قیدیوں کے تبادلے سے مشروط کردیا - World - Dawn News
Read more »
آزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہ AzadJammuAndKashmir Delegation Journalists DGISPR PakArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
Read more »