24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 35 مریض دم توڑ گئے

United States News News

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 35 مریض دم توڑ گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 35 مریض دم توڑ گئے ARYNewsUrdu

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کرونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ برقرار ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پینتیس مریض جاں بحق ہوئے۔

این سی او سی کے اپ ڈیٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 1226 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، جس کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 73 ہزار 113 ہو گئی ہے۔ مزید 35 اموات کے بعد ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد بھی بڑھ کر 5822 ہو گئی ہے، جب کہ 1267 مریضوں کی حالت تشویش ناک قرار دی گئی ہے، اب تک 2 لاکھ 37 ہزار 434 کرونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 29 ہزار 857 ہے۔

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں 23254 کرونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، جب کہ اب تک مجموعی طور پر 18 لاکھ 68 ہزار 180 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ سندھ میں مصدقہ کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 117598 ہے، پنجاب میں 91901، خیبر پختون خوا میں 33220، بلوچستان میں 11578، اسلام آباد میں 14841، آزاد جموں و کشمیر میں 2023، اور گلگت بلتستان میں کیسز کی تعداد 1952 ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 24 مریض دم توڑ گئے24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 24 مریض دم توڑ گئےکورونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 24 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

5 اگست کو گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائےگا: سراج الحق5 اگست کو گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائےگا: سراج الحق5 اگست کو گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائےگا: سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج تیز
Read more »

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک بھر میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج تیز ہواوَں اور گرج
Read more »

حکومت کا ملک بھر میں مزید 50ہزار یوٹیلٹی اسٹورز قائم کرنے کا اعلانحکومت کا ملک بھر میں مزید 50ہزار یوٹیلٹی اسٹورز قائم کرنے کا اعلانحکومت کا ملک بھر میں مزید 50ہزار یوٹیلٹی اسٹورز قائم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی Pakistan CoronaVirus pandemic SmartLockDown PrecautionaryMeasures InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »



Render Time: 2025-02-26 15:53:49